Home / اسلامک / ماہ رجب کا آسان طاقتور وظیفہ

ماہ رجب کا آسان طاقتور وظیفہ

آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آ یا ہوں نبی پاک ﷺ کی ذات درودِ پاک پڑھنے کے بے

شمار فضائل و بر ا کات ہیں سرکار، دو عالم کا فرمان ہے کہ مجھ پر کثر ت کے ساتھ درودِ پاک پڑ ھا کرو۔ تمہارا مجھ پر کثرت کے ساتھ درودِ پاک پڑھنا تمہارے گناہوں کی تلافی ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے حضور پاک ﷺ کی ذات ِ اقدس پر درودِ پاک کا ورد کیا کر یں اور فیض یا ب ہوتے رہا کر یں۔ کون نہیں چاہتا کہ ہمارے گناہوں کی مغفرت ہو اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہمیں حضور پاک کی ذات پر زیادہ سے زیادہ کثر ت کے ساتھ درود ِ پاک پڑ ھا کریں۔

ماہ ِ رجب کا بہت ہی زیادہ بر کت والا مہینہ شروع ہو چکا ہے اس با برکت مہینے میں ہم نے اللہ کا کثرت کے ساتھ ذکر کر نا ہے اللہ کی زیادہ سے زیادہ عبادت کر نی ہے ۔ نفافل ادا کرنے ہیں۔ روزے رکھنے ہیں اور اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرنی ہے اس با برکت مہینے کے حوالے ایک بہت ہی پیارا آسان اور مختصر مگر بہت ہی طاقتور وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ ہم میں سے جو بھی بہن بھائی پریشان ہیں کسی بھی طرح کی پریشانی ہے۔ مشکل میں پریشانی میں مبتلا ہیں تو وہ یہ آسان سا عمل کر یں یا ان کی کوئی بھی حاجت ہو جائز حاجت ہونی چاہیے تو اس آسان سے پیارے سے مختصر سے عمل کو کر یں۔

انشاء اللہ رجب شریف کا یہ بر برکت مہینہ ختم ہونے سے پہلے ان کی ہر طرح کی پریشانی دکھ تکا لیف ختم ہو جائیں گی اور ا نکی ہر جائز حاجت بھی ضرور پوری ہو گی انشاء اللہ یقینِ کامل کے ساتھ اور اللہ کی رحمت سے با امید ہو کر جب آپ یہ عمل کر یں گے جو بھی مسلمان بہن بھائی پریشان حال ہیں وہ یہ عمل کر یں گے تو انشاء اللہ ہر طرح کی مشکلات سے چھٹکارا حاصل کر یں گے ہر طرح کی ہریشانی کو اللہ ضرور دور فرما ئے گا۔

اور انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی ہر جائز حاجت کو بھی ضرور پورا فر ما ئے تو عمل بہت ہی آسان ہے تو جو بھی مسلمان بہن بھائی پریشان ہیں کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں کوئی بھی مسئلہ ہو۔ یا کوئی بھی جائز حاجت ہو۔ تو وہ اٹھتے بیٹھے چلتے پھرتے باوضو بے وضو ” اللہ الصمد ” آپ نے ” اللہ الصمد ” کا ذکر کرتے رہنا ہے آپ نے ورد کرتے رہنا ہے آپ کی جو بھی پریشانی ہے دکھ تکلیف ہے آپ اس کو ذہن میں رکھ کر جو بھی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی آپ نے اس کو ذہن میں رکھ اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے باوضو بے وضو یہ کلمات پڑھتے رہنے ہیں۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *