آج کا جو موضوع ہے وہ بہت ہی زبردست ہے۔ اور خواتین کے لیے خاص طور پر ہے آپ کو میں آج ایک کریم کے بارے میں بتا رہی ہوں۔ اسے بنا کر فریج میں رکھیں اور اسے رات کو سونے سے پہلے اس کو استعمال کر یں۔ اس کو گردن پر لگا لیں یا چہرے پر لگا لیں جسم کے کسی بھی حصے پر خصوصاً ان حصوں پر جو نما یاں ہو جاتے ہیں جیسا کہ گردن اور چہرہ آپ کا۔ یہ فیس ماسک بہت ہی زیادہ زبردست ہے۔ اس سے آپ کا چہرے اور گردن بہت ہی زیادہ شفاف ہو جاتا ہے۔ اور اگر آپ گردن پر لگا تے ہیں تو اس سے آپ کی گردن کے کلر میں بھی کافی فرق نظر آ ئے گا۔ وہ لڑکیاں جو سکول کالج یو نیو رسٹی جاتی ہیں ان کا کلر دھو پ کی وجہ سے خراب ہو جاتا ہے۔ کلر فیئر نہیں رہتا تو وہ یہ فیس پیک باہر سے آ نے کے بعد اپنے چہرے پر لگائیں صرف پندراں منٹ کے لیے لگا ئیں تو یقین کر یں آپ کی جو سکن ہے وہ چمکنے لگے گی۔ اور جو کریم آپ فریج میں بنا کے رکھیں گے اس کو تو آپ کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں۔
بہت ہی آسان سے یہ دونوں چیزیں تیار ہوں گی بہت سستی بھی ہیں اس کے اکثر اجزاء آپ کے گھر سے ہی آپ کو مل جائیں گے تو یہ ٹپس ضرور ٹرائی کیجئے گا۔ تو چلیے ہمارے بات کو آگے لے کر چلتے ہیں سب سے پہلے ہم فیس کو چمکدار بنانے کے کریم بنا ئیں گے۔ اس کے لیے ایک باؤل لے لیں اور آدھا کپ مالٹا کا فریس جوس ڈال لیں پھر ایک چمچ کارن فلور ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر یں۔ مالٹے کا رس اسے اچھی طرح سے لگا نا ہے۔ آپ نے اچھی طرح سے مکس کر نا ہے۔ کوئی کمی نہ رہ جائے۔ پھر آپ نے اسے ڈبل بوائلر کے حساب سے گرم کر نا ہے یہ گاڑھا سا پیسٹ بن جائے گا۔ دھیان رہے کہ آپ نے قدرے سخت پیسٹ بنا نا ہے۔
یہ دیکھیں یہ سخت سا پیسٹ بنا نا ہے ۔ یہ گاڑھا سا پیسٹ بن جائے گا۔ یعنی گرم پانی کا کوئی بر تن لے لیں اور اس میں پیالی رکھ کر اس میں اچھی طرح سے چمچ چلاتی رہیں۔ تو پھر یہ گاڑھی ہو جائے گی یہ کریم۔ اب آپ یہ کر یں کہ صاف پیالی لیں اور دو سے تین چمچ یہ پیسٹ ڈال لیں تین چمچ آپ پیالی میں ڈال دیں ۔ اور پھر آپ اس میں ڈالیں ایک چھوٹا چمچ خالص گریسلین۔ اس کے استعمال سے سکن کی خشکی ختم ہو گی ۔ اور سکن بہت ہی زیادہ سافٹ ہو جائے گی آپ اس میں ڈالیں ایک چھوٹا چمچ شہد اس سے سکن بے داغ ہو گی صاف شفاف ہو گی اگر آپ کے پاس خالص شہد مو جود ہے تو بہتر ہے ورنہ کسی اچھی کمپنی کا شہد بھی لیا جا سکتا ہے اب اس میں ڈال دیں آدھا چھوٹے چمچ کے برابر بادام کا تیل اس سے سکن میں چمک آ ئے گی پھر ان تمام اجزاء کو اچھے سے مکس کر لیں۔