Home / اسلامک / حضرت علی نے فر ما یا یہ ایک لفظ تقدیر بدل دے گا

حضرت علی نے فر ما یا یہ ایک لفظ تقدیر بدل دے گا

ایک ایسا عمل ہے جو انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو کرنے پر اللہ تعالیٰ ہر قسم کے مقصد میں کا میاب کر یں گے۔ ہر آرزو ہر وہ تمنا جو آپ کبھی کرتے ہوں گے اپنی زندگی میں اللہ تعالیٰ ضرور حاصل کروا دیں گے۔ آپ کی دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی سنور جائے گی۔ اگر دنیا کو جنت بنانا چاہتے ہیں اور آخرت کی جنت کے بھی طلب گار ہیں تو انشاء اللہ میں امید کرتی ہوں کہ یہ عمل ضرور کر یں گے کیو نکہ یہ آپ کے لیے راہِ نجات بن جائےگا۔ جب آپ اس کا ورد کر یں گے۔ جب آپ اس کو اپنا معمول بنا ئیں گے تو انشاء اللہ تعالیٰ اس کا پڑ ھنے والا کبھی مایوس نہیں لوٹے گا اللہ کے حکم سے ۔ میری چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ اس عمل پر بہت ہی زیادہ اچھے سے عمل کر سکیں۔

اور فائدہ اٹھا سکیں۔ جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر کیا کہ آج کا جو عمل ہے وہ نہا یت ہی خاص عمل ہے۔ بہت ہی زیادہ مجرب عمل ہے۔ وہ بہت ہی خاص ہے جو کہ کلمہ پہلا کلمے پر مشتمل ہے۔ اس کے حوالے سے عثمان فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا تھا کہ میں ایک ایسا کلمہ جا نتا ہوں کہ جو شخص اس کو حق سمجھ کر اخلاص کے ساتھ دل سے یقین کرتے ہوئے اس کو پڑ ھے تو جہنم کی آگ اس پر حرام ہو۔ میں بتاؤں وہ کلمہ ہے وہی کلمہ ہے جس کے ساتھ اللہ نے اپنے رسول کو اور اس کے صحابہ کرام کو عزت وہی تقویٰ کا کلمہ ہے جس کی نبی کریم ﷺ نے اپنے چچا ابو طالب سے ان کے انتقال کے وقت خواہش کی اور وہ کلمہ پہلا کلمہ ہے۔

نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے حضرت آدم ؑ سے جب وہ گناہ صادر ہو گیا جس کی وجہ سے جنت سے دنیا میں بھیج دئیے گئے تو ہر وقت روتے تھے اور استغفار کرتے رہتے تھے۔ ایک مرتبہ آسمان کی طرف منہ کیا اور عرض کیا کہ اے اللہ محمدِ مصطفیٰ ﷺ کے وسیلہ سے تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں۔ تو وحی نازل ہوئی کہ محمدﷺ کو ن ہیں جن کے واسطے سے تم نے استغفار کی عرض کیا جب آپ نے مجھے پیدا کیا تو میں نے عرش پر لکھا ہوا دیکھا یہی پہلا کلمہ تو میں سمجھ گیا تو کہ محمد مصطفیٰﷺ سے اونچی ہنستی کوئی نہیں ہے جن کا نام آپ نے اپنے نا م کے ساتھ رکھا ہے۔ وحی نازل ہوئی کہ وہ خاتم النبین ہیں۔ تمہاری اولاد میں سے ہیں لیکن وہ نہ ہوتے تو تم بھی پیدا نہ کیے جاتے ۔ ایسا خوبصورت کلمہ ہے۔ یہ بہت ہی طاقتور کلمہ ہے اور مجرب کلمہ ہے اس کا عمل کر نے والا کبھی ناکام نہ ہوگا نہ آخرت میں اور نہ ہی اس دنیا میں۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *