ایک ایسی سورۃ کا وظیفہ آج میں آپ کو بتانے لگا ہوں کہ جس کے وظیفے کر نے سے آپ کو دولت کی مال کی پیسے کی تنگی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ پیسہ ہو۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ دولت ہو پیسہ ہو شہرت ہو اور عزت ہو اور آج کل کے معاشرے کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ انسان اسی انسان کی قدر کرتا ہے اسی انسان کی عزت کرتا ہے اسی انسان سے محبت کرتا ہے اسی انسان سے عشق کرتا ہے اسی انسان کے ساتھ ہر قسم کا جذبی رشتہ رکھتا ہے جس کے پاس پیسہ ہو اور عزت ہواور شہرت ہو۔
اور ظاہر ہی سی بات ہے کہ اگر انسان کے پاس پیسہ ہے دولت و مال ہے تو ہر انسان اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھے گا اور جس انسان کے پاس دولت اور پیسہ ہی نہ ہو۔ اس انسان کی نہ ہی کوئی عزت ہوتی ہے اور نہ اس انسان کی کوئی قدر کرتا ہے بس اس انسان کو ہر کوئی اپنے پروں تلے روندھ کر چلا جا تا ہے۔ تو آج میں ایک ایسا وظیفہ لے کر آ یا ہوں جو آپ کے تمام قسم کے مالی حالات و مالی تنگی کو دور کر دے گا ۔ میں اس بات کا ثبوت بھی دینے کو تیار ہوں کہ میرے پاس ایک میری بہن کا فون آ یا اور وہ کہنے لگی کہ مولوی صاحب میں بہت ہی مالی تنگی کا شکار ہوں۔ میں بہت ہی مالی تنگی کو لے کر بہت ہی زیادہ پریشان ہوں۔
تو مہربانی فر ما کر مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ جس سے میری مالی تنگی کو دور کیا جا سکے تو میں نے یہی عمل اس بہن کو بتا یا آپ یقین کر یں مجھے پتہ لگا بلکہ میری بہن نے مجھے بتا یا کہ اس وظیفہ کے کرنے سے میری تمام تنگیاں دور ہو گئی ہیں اور مالی حالات کو لے کر بہت ہی زیادہ خوشحال ہو گئی ہوں۔ جو رشتہ دار مجھ سے دور ہو رہے ہیں مالی حالت میں تنگی کی وجہ سے آج وہی رشتہ دار مجھ سے اس وظیفے کے بارے میں پوچھتے ہیں آج وہی رشتہ دار میری عزت اور قدر کرتے ہیں اور میری تکریم کرتے ہیں۔ اس وظیفے کو کیسے پڑھنا ہے اور کس ٹائم پڑھنا ہے میں ابھی آپ کو ساری تفصیل بتلا دوں گا۔ لیکن اس سے پہلے میری ایک شرط ہے کہ میری باتوں کو غور سے سنیے گا۔ تا کہ اس وظیفے پر ٹھیک سے عمل کیا جا سکے۔ تو وظیفہ سن لیجئے غور سے۔ کہ روزانہ اکیس دن لگاتار یہ ایک سورۃ گیارہ مرتبہ پڑ ھ لیں ۔ اور وہ سورۃ یہ ہے سورۃ الشمس ۔ اس وظیفے پر عمل کر کے آپ ہرقسم کی مالی تنگیوں کو دور کر سکتے ہیں اور ایک خوش حال زندگی گزار سکتے ہیں۔