Home / صحت / جسم میں خون کی کمی کو فوری پورا کرے ۔صرف یہ چیزگھر میں بنا کر کھائیں۔

جسم میں خون کی کمی کو فوری پورا کرے ۔صرف یہ چیزگھر میں بنا کر کھائیں۔

اللہ نے انسان کو مٹی سے پیدا کیا اور اس انسان کے بدن کے لیے جتنی چیزوں کا انتخاب کیا وہ ساری کی ساری مٹی میں رہتی ہیں۔اللہ پاک نے انسانوں کی صحت کے لیے لا تعداد نعمتوں پیدا کیا اور اللہ پاک کی لا تعداد نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت کاجو ہے۔ کاجو اللہ پاک کا بہترین انعمام ہے جس میں اللہ پاک نے انسانوں کے لیے اس میں بے شمار فاءدے رکھے ہیں۔

کاجو اللہ پاک کا بہترین انعمام جس کے اندر غذایت کے ساتھ ساتھ ذاءقے کے ساتھ ساتھ اللہ پاک نے بہترین اس بدن کو طاقت دینے کے لیے قوت دینے کے لیے اور مردانہ طاقت کو بڑھانے کے لیے اورانسانوں کے سپرم کو بڑھانے کے لیے اس میں بہترین فاءدے چھپاءے ہیں۔آج لوگ میل ، فی میل کی تمام پیشیدہ مساءل جو ہیں ان کے لیے کاجو ایک بہترین حل ہے۔لیکن افسوس جن چیزوں کو اللہ پاک نے انسانوں کے فاءدے کے لیے پیدا کیا ان کو انسانوں نے فراموشکر دیا اور ان قدرتی چیزوں کو چھوڑ کر انسان ارٹیفیشل انجیکشن ،میڈیسن اور دیگر چیزوں کااستعمال کر رہے ہیں۔

جو کہ دل،گردے،پھیپڑے، اور جگر کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔ میرے بھاءوں اور میری بہنوں جن چیزوں کو ہم نے فراموش کیا ان میں سے ایک چیز کاجو ایک بہترین نعمت ہے اس کے اندر مردانہ طاقت کو بڑھانے کی طاقت ہے اس کے اندر مادہ منمیا کو ہمارے سمم کو ہماری منی کو گاڑا کرنے کی بہترین طاقت ہے اور ہماری ہڈیوں کو مضبوت کرنے کی بہترین قوت ہے۔ میرے بھاءوں اور بہنوں ہمارے بونمیرو کو مضبوط کرنے کی ہمارے دماغ کو ایکٹو کرنے کی اور ذہنی وسعت کو بڑھانے کی ہمارے کونشیءس مانڈ کو بڑھانے کی کاجو میں لا تعداد صلاحیتیں ہیں۔ کاجو اللہ پاک کا وہ بہترین انعمام جسکو آج لوگ اپنی زندگیوں سے فراموش کر بیٹھے ہیں اتنی قیمتی دواءیاں لاکھوں روپے میں لو گ دواءیاں کھانے کو اہمیت دیتے ہیں۔

لیکن وہ بہترین نعمت بہترین انعام جو اللہ پاک نے انسانوں کے لیے پیدا کیا آج ہم اس کاجو کو فراموش کر بیٹھے ہیں جس چیز کو اللہ پاک نے انسانوں کے لیے پیدا کیا اس میں اللہ کی حکمت ہے اللہ کی مسلیحت ہے اس میں اللہ پاک نے لا تعداد فاءدے رکھے ہیں لیکن افسوس آج ہم ان سارے نفوں سے لا علم ہیں وجہ کیا ہے اس کا سبب کیا ہے ؟

کیونکہ آج ان چیزوں کے بارے میں ڈراءی فروٹ کے بارے میں بادام کے بارے میں کاجو کے بارے میں پستہ کے بارے میں انجیر کے بارے میں اخروٹ کے بارے میں چاروں مغز کے بارے میں اور یہ جو تربوز کے بیج ہیں خربوزے،کھیرے،انار،امرود، ان سب کے جو بیج ہیں اس کے بارے میں ہمارے پا معلومات نہیں۔ اللہ پاک نے جن چیزوں کو پیدا کیا ہے اللہ پاک نے انسانوں کی صحت،ضرورتوں کو دیکھتے ہوءے مٹی سے پیدا کیا تھا۔لیکن افسوس ہم ان چیزوں سے لا علم ہیں۔ آدھا کلو دودھ لو اس کے اندر بادام، کاجو، پستہ ، اخروٹ اور چاروں مغز کو اس کے اندر ڈالوں پیس کر ڈالنا ہے اور دودھ میں ڈال کر اچھی طرح پکاءیں اور اور استعمال کریں انشاء اللہ ضرور فاءدہ ہو گا۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *