Home / اسلامک / اولاد کے لیے سب سے طاقتور وظیفہ

اولاد کے لیے سب سے طاقتور وظیفہ

آج آپ کی خدمت میں ایک ایسا خاص وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ جو کہ حصولِ اولاد کے لیے بہت بہترین ہے۔ یہ آزما یہ گیا وظیفہ ہے اولاد ایک ایسی نعمت ہے کہ جس کے بارے میں بڑے بزرگ کہا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ اولاد جیسی رحمت اور نعمت سے کسی دشمن کو بھی محروم نہ رکھے۔ آج ہمارے معاشرے

میں کافی جوڑے ایسے ہیں جو کہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ وہ پریشان رہتے ہیں لیکن اب پریشان ہو نا چھوڑ دیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے قرآنِ پاک جو اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا ہے۔ اس میں ہر بیماری کا علاج اور ہر مسئلے کا حل بتا یا ہے۔ یہ ہم لوگوں کی نا اہلی ہے کہ ہم ڈاکٹرز کے بعد اگر کام نہ بنے تو پھر ہم جھوٹے عاملوں اور جھوٹے پیروں کے پاس جا نا شروع کر دیتے ہیں۔ جو کہ محض جنہوں نے اپنے اوپر دین و اسلام کا لیبل لگا یا ہوا ہے۔ وربل کے وہ لوگ ہم کو دینِ اسلام سے دور کر دیتے ہیں اور کالے علم جیسےکام کر وا کروا کے دینِ اسلام سے محروم کر دیتے ہیں اور جہنم کا ٹھکا نہ ہمارا مقدر بنا دیتے ہیں اولاد ایک ایسی نعمت ہے جس کے بغیر جو کسی بھی جوڑے کی زندگی بہت ہی مشکل بہت ہی تنگ ہو جاتی ہے۔ شادی کے بعد ہر مہینے بیوی کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ جلد از جلد ہم کو اولاد جیسی نعمت عطا فرما دے لیکن اگر اولاد میں تھوڑی دیری ہو جائے تو انسان پریشانیوں کا شکار ہو جاتا ہے۔

لیکن اللہ تعالیٰ نے اپنے قرآنِ پاک میں ہر مسئلے کا حل بتا یا ہے ہم بغیر کسی کے پاس جائے اگر قرآنِ پاک کو اٹھا کر اس کو کھول کے اس کو پڑ ھ لیں اور دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں کیسی کیسی نعمتوں سے نوازتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کس کس طرح کس چیز کو مانگنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف۔ وظیفے کی طرف جانے سے پہلے ایک گزارش ہے کہ براہِ مہر بانی ہماری تمام باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ ہماری باتوں پر آپ ٹھیک سے عمل کر سکیں۔ آتے ہیں اپنےو ظیفے کی طرف یہ بہت ہی آسان وظیفہ ہے اللہ تعالیٰ کے دو پاک نام ہیں اللہ تعالیٰ اپنے پاک ناموں کے صدقے سے ساری تکلیفیں دور کر دے گا اور انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد جیسی نعمت سے ضرور نوازے گا۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ “الباری المصور” یہ آپ نے کثرت سے سوتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے جلتے پھرتے پڑ ھتے رہنا ہے۔ انشاء اللہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد جیسی نعمت ضرور دے گا۔ بس کامل یقین کے ساتھ اس وظیفے کو کر نا ہے۔

About admin

Check Also

جس گھر میں یہ سورۃ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق ہی رزق نازل ہوتا ہے

اسلام آباد نبی کریم ﷺ نےفرمایا:ہر چیزکی طہارت اور غسل ہوتا ہے اور ایمان والوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *