Home / صحت / توے پر روٹی خراب ہوجاتی ہے؟ تو یہ نسخہ معمول بنالیں، روٹی کبھی خراب نہیں بنے گی نہ اس کا رنگ تبدیل ہوگا

توے پر روٹی خراب ہوجاتی ہے؟ تو یہ نسخہ معمول بنالیں، روٹی کبھی خراب نہیں بنے گی نہ اس کا رنگ تبدیل ہوگا

خواتین اکثر اس بات سے پریشان دکھائی دیتی ہیں کہ انکی بنائی ہوئی روٹی توے پر رنگ کے معاملے میں خراب ہوجاتی ہے اور پیلی پڑھ جاتی ہے۔ جبکہ اس کیشکل بھی عجیب لگتی ہے جس کے بعد اس روٹی کو کوئی کھانا نہیں چاہتا ہے۔
دراصل روٹی خراب ہونے کی وجہ توے پر پڑنے والا خشک آٹا ہے جو کہ روٹی بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ روٹی بیلنے پر چپکے نہیں اور صحیح بن جائے۔ آج ہم آپ کو اس کا اسان طریقہ بتاتے ہیں کہ کیسے آپ روٹی کو ان مسائل سے بچا سکتی ہیں۔۔ اس میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ڈالیں اور پھر اس میں کاٹن کا کپڑا ڈال کر رکھیں۔۔ جب بھی روٹیاں بنائیں تو پہلی روٹی کے بعد اس کپڑے سے توے کو صاف کرلیں پھر دوسری روٹی بنانے کے لیے توے پر ڈالیں۔
۔ اس سے توا سیکنڈوں میں بالکل صاف ہوجائے گا اور روٹی خراب بھی ہوگی۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *