Home / آرٹیکلز / مرد عورت کے قدموں میں اس وقت گرتا ہے جب عورت اسے ؟؟

مرد عورت کے قدموں میں اس وقت گرتا ہے جب عورت اسے ؟؟

بیوی کسی دوسرے مرد کی تعریف اپنے خاوند کے سامنے ہرگز نہ کرے کیونکہ یہ بات کسی بھی خاوند کو پسند نہیں ۔ مرد کی جیب میں اگر عورت کی وفا ہوتو وہ دنیا کا سب سے امیر آدمی ہے۔ بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ سے یہ بھی ہوتا ہے کہ ایک صیحح بول نہیں پاتا اور دوسرا صیحح سمجھ نہیں پاتا ۔ ایسے ساتھ اور شوہر بن کر دکھاؤ کہ کل جب اپنی بیٹی کے اچھے نصیب کی دعامانگو تو شرم نہ آئے۔ خوبصورت مرد وہی ہوتا ہے۔ جو عورت کی عزت کرنا چاہتا ہے۔

اس سے محبت کرنا جانتا ہے اس کی اہمیت سے واقف ہے ، ہر رشتے کا تقدس بحال رکھتا ہے۔ چہروں سے اور قد کا ٹھ سے مرد خوبصورت نہیں بن جاتے ۔ اپنی بیوی کو کبھی دکھ نہ دیں کیونکہ بیویوں کی دنیا بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ اپنے شوہر سے شروع ہوتی ہے۔ اور شوہر پر ہی ختم ہوجاتی ہے۔ مجھے ویسے کوئی خاص دقت نہیں ہے۔ بس تمہارے عشق میں وہ شدت نہیں ہے۔ پہلی محبت کا کبھی آغاز نہیں ہوا اور دوسری محبت کبھی انجام تک نا پہنچی ۔

جس محبت میں عزت نہ ہو اس محبت کا کوئی وجود نہیں ۔ کچھ لوگ گدھے کی سواری کے قابل بھی نہیں ہوتے اور ہم ان کو دماغ پر سوار کرلیتے ہیں۔ کبھی کبھی کچھ لوگ اپنے بولے ہوئے الفاظ کی وجہ سے ہمیشہ کےلیے دل سے اترجاتے ہیں۔ جو اک بار دل سے نکل جائے اس کے لیے دوبارہ دل میں جگہ بنانا آسان نہیں ہوتا۔ وہ آزماتا تو ہے مگر راستے بھی وہی دکھاتا ہے۔

کیونکہ وہی رب غفور و رحیم ہے۔ درد ہوتو دعا کرے کوئی عشق ہوتو کیا کرے کوئی۔ جسے ڈر ہی نہیں تھا مجھے کھونے کا اسے کیا افسو س ہوگا میرے ہونے اور ناہونے سے رشتہ جتنا بھی گہرا ہوا گر اس پر توجہ نہ دی جائے تو اس پر غلط فہمیوں کی دھول جام جاتی ہے۔ مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے۔ دھوکہ دے کر کوئی نہیں بچتا ۔ آہ! نسلوں کو تباہ کر دیتی ہے۔ یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں ۔

وہ اپنے نا م کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو۔ اگر تجھے فرق نہیں پڑتا تو دیکھ میں بھی زندہ ہوں۔ انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں۔ سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت کہنے والے کو یہ اندازہ نہیں ہوتا کہ سننے والے کو یہ الفاظ کب تک یادر ہیں گے۔ خودکشی کرنے کے کئی طریقے ہیں ۔ جن میں ایک یہ بھی ہے

کہ کسی بے حس شخص سے تعلق بنا کر آہستہ آہستہ تڑپ تڑپ کر ختم ہوجائیں ۔ لفظ انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اگر لہجے زہر آلود نہ ہوں۔ جو ٹوٹے ہوئے کو سمیٹ لے جو مصیبت ٹوٹنے پر بھی منہ نہ موڑے جو عیب دیکھنے پر بھی بیزارنہ ہو وہی رب ہے۔ دو محبت کرنے والوں میں سے اگر ایک آنسوؤں سے منہ دھونے لگ جائے تو دوسرے کو محبت سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔ سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود کو مضبوط بنائے۔ میں سب کا دل رکھتا ہوں پر سنو میں بھی ایک دل رکھتا ہوں۔

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *