Home / آرٹیکلز / دولت سے بھر دیں گے۔

دولت سے بھر دیں گے۔

آپ لوگ وہ اعمال کرلیتے ہیں ان اعمال کو اپنی زندگی میں اپنا لیتے ہیں تو آپ یقین کیجئے آپ کے پاس رزق اور دولت اتنا زیادہ آجائے گا کہ آپ کو سمجھ ہی نہیں لگے گی کہ یہ پیسہ یہ رزق اور یہ اس دولت کا میں کروں کیا یعنی کہ رزق اور دولت کی برسات ہوجاتی ہے آپ کی ہر طرح کی پریشانی اللہ پاک ختم فرمادیں گے اور پھر اس انسان کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔اس میں پہلا جو عمل ہے وہ ہے استغفار کرنا یہ سورت نوح بھی ہے کہ استغفار کریں آپ کے رزق میں برکت عطافرما دی جائے گی استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ دوسرے نمبر پر ہے کہ تقویٰ اختیار کریں جو بھی شخص تقویٰ اختیار کرتا ہے اس کے پاس رزق کی کمی نہیں رہتی تیسرے نمبر پر ہے کہ اللہ کی ذات پر توکل کرنا اور بھروسہ کرنا اور جو اللہ کی ذات پر بھروسہ کرتا ہے یقین کرتا ہے وہ کبھی اس کو در در کے دھکے نہیں کھانا پڑتے اللہ پاک اس کو بہترین عطافرماتے ہیں وہ غربت میں نہیں گرتا اللہ پاک اسے سنبھال لیتے ہیں

چوتھے نمبر پر ہے کہ جتنی آپ کی حیثیت ہے جتنی آپ کی گنجائش ہے آپ وہ صدقہ خیرات ضرور کریں آپ صدقہ ضرور کیا کریں اور پانچواں شکر ادا کریں ہر حال میں ہر وقت اللہ پاک کا شکر ادا کریں ہر وقت ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کریں جو شخص اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہے اللہ پاک اس کو اور زیادہ عطا فرمادیتے ہیں اور جو اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہے وہ کبھی غریب نہیں ہوتا کبھی تنگدست نہیں ہوتا اللہ پاک اس کو عطا فرماتے رہتے ہیں اور چھٹا عمل صلہ رحمی کریں جو آپ کے قریبی لوگ ہیں اس میں گھر والے لوگ بھی ہوسکتے ہیں رشتہ دار دوست آپ کے بہن بھائی ان کے ساتھ رحم سے پیش آئیں ان کے ساتھ عاجزی سے پیش آئیں اور ان کے ساتھ جب آپ برتاؤ کرتے ہیں تو بہترین اخلاق کا مظاہرہ کریں انتہائی محبت کے ساتھ پیش آئیں صلہ رحمی کرنے والا اللہ کو بہت پسند ہے اور ساتویں نمبر پر ہے کہ پاکدامنی کی نیت سے شادی کرنا اس نیت سے شادی کریں کہ ہم پاکدامن رہیں گے

آٹھویں نمبر پر ہے کہ لگاتار حج اور عمرہ کرنا اگر آپ کی حیثیت ہے اللہ پاک نے آپ کو رزق عطا کررکھا ہے تو آپ حج اور عمرے ضرور کیجئے اور نویں نمبر پر ہے کہ گناہوں کو چھوڑ دینا جب آپ گناہوں کو چھوڑ دیں گے تو اس سے بھی اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ فرما دیتے ہیں ان تمام اعمال سے آپ کو آخرت میں بھی بہت زیادہ اجر ملے گا۔دسویں نمبر پر صبح سویرے رزق کی تلاش کے لئے نکل جانا ان تمام اعمال سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ فرما دیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

About admin

Check Also

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔ ایک شخص نے اس سے پوچھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *