Home / صحت / انجیر کھانے والو ذرا کبھی یوں بھی استعمال کر کے دیکھو کیا ہوتا ہے

انجیر کھانے والو ذرا کبھی یوں بھی استعمال کر کے دیکھو کیا ہوتا ہے

آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ انجیر کھانے سے ہمیں کیا کیا فائدے ملتے ہیں آپ چاہیں تو اس کو بھگو کر یا اس کو ایسے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ دونوں ہی طریقوں سے آپ کو فائدے ملیں گے انجیر کے اندر وٹامنز ہوتے ہیں اور فائبر بھرپور مقدار میں موجود ہوتا ہے اس کے اندر وٹامن بی ون وٹامن بی ٹو کیلشیم آئرن پوٹاشیم اور کلو رین جیسے مفید کمپاؤنڈز موجود ہوتے ہیں تب ہم یہ جان لیتے ہیں کہ انجیر کو مسلسل استعمال کرنے سے ہمیں کیا کیا فائدے ملتے ہیں انجیر ہمارے ہاضمے کے سلسلے کو بہتر بنا تی ہے اور ہمیں قبض کی بیماری سے محفوظ رکھتی ہے اور اس کے علاوہ بھی اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ جن لوگوں کو قبض کا سا منا ہے۔

ان لوگوں کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہو سکتی ہے کیو نکہ اس کے اندر فائبر کی بھر پور مقدار موجود ہوتی ہے جو کہ قبض سے نجات دلا نے میں بہت ہی اہم کردار ادا کرتی ہے بہت ہی زیادہ اہم ہوتا ہے اور اس سے ہمارا نظامِ ہاضمہ بھی بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور ہمیں پیٹ سے متعلق کئی قسم کی بیماریوں سے بھی چھٹکارا ملتا ہے۔ جن لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے ایسے لوگوں کے لیے انجیر کا مسلسل استعمال بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ اس کو استعمال کرنے سے خون کی کمی پوری ہوتی ہے اس کے لیے ایک گلاس دودھ میں تین سے چار گلاسز انجیر کے روزانہ استعمال کر یں۔

اس سے باڈی کے اندر ہونے والی خون کی کمی پوری ہوتی ہے اور نئے ریڈ بلڈ سیلز بننا شروع ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ یہ جسمانی کمزور ی کو بھی دور کر ے گا۔ نمبر تین اچھا ہے دل کے لیے دل کو صحت مند رکھنے کے لیے اور مضبوط رکھنے کے لیے بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے اس کو استعمال کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ تین سے چار انجیر کو آدھے گلاس میں رات کو بھگو کر رکھ دیں اور صبح خالی پیٹ ان کو نکال کر کھا لیں اور جس پانی میں ان کو بھگو کر رکھا تھا اوپر سے اس پانی کو بھی پی لیں اس کے اندر ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو خون میں موجود زہر یلے معدوں کو باہر نکا لتا ہے اور ہمیں صحت مند رکھنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے۔

اور اس کے علاوہ یہ ہماری آنکھوں کے لیے بھی بہت زیادہ مفید ہوتا ہے۔ انجیر کے استعمال کرنے سے آنکھوں کے جتنے بھی مسائل ہیں وہ حل ہو جا تے ہیں۔ آنکھوں کو صحت مند رکھنے اور نظر کو مضبوط بنانے کے لیے انجیر کا مسلسل استعامل بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔ اس میں موجود اجزاء آنکھوں کی روشنی کے لیے بہت ہی زیادہ مفید ہیں۔ اور آنکھوں میں ہونے والی کمزوری کو دور رکھتے ہیں اور ہماری نظر کو بہتر بناتے ہیں۔

About admin

Check Also

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *