شادی اور پیار میں فرق

ایک بار ایک لڑکا اپنی ایک ٹیچر کے پاس گیا اور ان سے پوچھا کہ مس شادی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے؟ وہ بولی کہ اس کا جواب میں تمہیں ایک تجربے کی روشنی میں سکھاؤں گی۔ ایک گندم کے کھیت میں جاؤ اور وہاں سے گندم کا …

Read More »

اللہ جس کو چاہے عزت دیں جس کو چاھے زلت دیں

ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر۔تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ …

Read More »

اصلیت نہیں چھپتی

ایک گدھے نے کہیں سے شیر کی کھال حاصل کرکے اپنے جسم پر اوڑھ لی۔ اب وہ جنگل میں جس طرف جاتا سبھی جانور اس کو دیکھ کر بھاگتے۔ گدھا بڑا خوش تھا کہ جنگل کے جانور اسے شیر سمجھتے ہیں اور ڈرتے ہیں۔اسی غرور میں گدھا ایک دن جنگل …

Read More »

ٹین ڈبّے والا

میں لاہور میں سعودی عرب کے تعلیمی اتاشی کے سامنے بیٹھا تھا، میرے کاغذات اور جدہ یونیورسٹی کا ویزا اسکے ہاتھ میں تھا- وہ کافی دیر تک کاغذات کو دیکھتا رہا پھر بولا لیکن میں اس ویزے کو نہیں مانتا- میں نے پوچھا وجہ؟ اس نے کہا تعلیم تو ٹھیک …

Read More »

نوجوان کا طوافِ کعبہ

ایک دفعہ لوگوں نے ایک نوجوان کو طواف کعبہ کرتے ہوئے دیکھا جو درود پاک پڑھ رہا تھا، وجہ پوچھی گئی تو اس نے بتایا کہ میں ایک دفعہ اپنے باپ کے ساتھ حج کے ارادے سے روانہ ہوا لیکن راہ سفر میں ان کا مزاج ناساز ہوگیا حالت خراب …

Read More »

رازق رازق ! تُو ہی رازق

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے، جن کا مطب ایک پرانی سی عمارت میں ہوتا تھا۔ حکیم صاحب روزانہ صبح مطب جانے سے قبل بیوی کو کہتے کہ جو کچھ آج کے دن کے لیے تم کو درکار ہے ایک چٹ پر لکھ کر دے …

Read More »

وقت کبھی نہیں پلٹا طوبی شادی کے دن خوش تھی دل کے کسی گوشے میں تو عامر کی حسین صورت نقش تھی ۔۔۔؟؟

اس روز صبح کے ساڑھے سات بجے تھے جب میں طوبی کے گھر گئی۔ سامنے ہی ایک نوجوان کرسی پربیٹھا اخبار پڑھ رہا تھا۔ اسے پہلی بار طوبی کے گھر دیکھا تھا۔ آنٹی کچن سے نکلیں۔ ان کے ہاتھ میں ٹرے تھی ۔ وہ اس مہمان کے لیے ناشتہ لارہی …

Read More »

مدینے کا بازا ر تھا ۔ گرمی بہت زیادہ تھی۔

مدینے کا بازار تھا گرمی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگ نڈھال ہو رہے تھے ایک تاجر اپنے ساتھ ایک غلام کو لیے پریشان کھڑا تھا غلام جو ابھی بچہ ہی تھا وہ بھی دھوپ میں کھڑا پسینہ پسینہ ہو رہا تھا تا جر کا سارا مال اچھے داموں …

Read More »

مدینہ منورہ اس روز گہری اور پُر سکون خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اچانک لوگوں کوشور سنائی دیا ۔ یہ ایک لمبے چوڑے

مدینہ منورہ اس روز گہری اور پُر سکون خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا ۔ اچانک لوگوں کوشور سنائی دیا ۔ یہ ایک لمبے چوڑے قافلے کی خبرتھی۔لوگوں نے پوچھا ۔ آج مدینہ میں کیا ہوگیا ہے ۔ جواب ملا یہ عبدالرحمن بن عوفؓ کا قافلہ ہے جو شام سے مال …

Read More »

بصرہ کے قاضی صاحب کی بیٹی کہیں وعظ میں صدقہ وخیرات کے فضائل سن آئی تھی۔ ایک فقیر نے دروازے پر سوال کیا تو لڑکی نے۔۔۔

بصرہ کے قاضی صاحب کی بیٹی کہیں وعظ میں صدقہ وخیرات کے فضائل سن آئی تھی۔ ایک فقیر نے دروازے پر سوال کیا تو لڑکی نے کہا نقد تو اس وقت موجود نہیں، اماں جان نے میرے سر کی چوٹی میں دو موتی پروئے تھے۔ وہی دیئے جائیں، نکالتے قدرے …

Read More »