امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ایک روز

اسعد ابنِ ابراہیم اودبیلی مالکی جو علمائے اہلسنت سے ہیں، وہ عمار ابن یاسِر اور زید ابن اَرقم سے روایت کرتے ہیں کہ امیرالمومنین علی ابن ابی طالب ایک روز ایوانِ قضا میں تشریف فرما تھے ہم سب آپ کی خدمت میں موجود تھے کہ ناگہاں ایک شوروغُل کی آواز …

Read More »

میری ماں کی دعا ہے

جوہرچوک سے رکشہ پر کلفٹن جانے کا اتفاق ہوا، رکشہ والے نے گاڑی کے شیشہ پر “یہ سب میری ماں کی دعا ہے” کا اسٹیکر آویزاں کررکھا تھا۔ دیکھ کر ہنسی آئی، پھر اس سے پوچھا کہ رکشہ چلانے کو اپنی والدہ کی دعا قرار دے رہے ہو، کیا یہ …

Read More »

باپ کی وفات پر بھی وہ بہت خوش تھا ن.شہ بھی کرنے لگا اور اپنے گھر پر لڑکیوں کو بلاتا

ہم چائے پینے کے لیے کھوکھے پر رک گئے۔یہ غریبانہ چائے خانہ تھا آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے اندرون شہر کی گلیوں محلوں چوکوں بازاروں منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں یہ گندے اور بے ترتیب چائے خانے ہوتے ہیں …

Read More »

نرس کی شادی

ماسی طویل عرصے سے ہمارے گھر کام کر رہی تھی ۔ اب تو اس کی حیثیت گھر کے ایک فر د کی ہوچکی ہے وہ صبح آٹھ بجے آجاتی ہے ناشتہ بناتی ہے برتن دھوتی ہے۔ صفائی کرتی ہے۔ کپڑے استر ی کرتی ہے۔ اور دوپہر کا کھانا بنانے کے …

Read More »

جیٹھ کی مکاری نے مجھے اس حال تک پہنچایا لالہ گھر سے نکل گیا گاؤں میں شور مچ گیا دلاور نے۔۔

والدصاحب ٹھیکیدار تھے انہوں نے ان دنوں دریا کے گھاٹ پر ماہی گیری کا ٹھیکہ لیا ہوا تھا ۔ علاقے کا کوئی مچھیرا مچھلیاں پکڑنے کیلئے دریا میں جال نہیں ڈال سکتا تھا ۔ سوائے ان ماہی گیروں کے جو والد صاحب نے اُجرت پر رکھے ہوئے تھے ایک روز …

Read More »

بھوری بلی

کالج گھر سے کافی دور تھا.اسی لیے صبح سویرے نکلنا پڑتا تھا. تب کچھ نمازی نظر آتے. کچھ لوگ فجر کی نماز پڑھتے ہی کھیتوں کی طرف چل دیتے تھے.شاید اس لیے گلیوں میں چہل پہل کم ہی ہوتی تھی۔ ہوسٹل رہنے کی اجازت نہ تھی. ہمارا گاؤں روڈ سے …

Read More »

بے موت

“بابا اگر میں بی اے فرسٹ ڈويژن میں پاس ہوگئی،تو آپ مجھے کیاگفٹ دیں گے؟ ” میری انیس سالہ بیٹی تانیہ نے مجھ سے اٹھلاتے ہوئے پوچھا۔ “جو میرا بیٹا مانگے گا.”میں نے مشفقانہ انداز میں اس کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئےکہا۔ “مجھے سمارٹ فون لے دیں گے ناں؟جیسا …

Read More »

انت

میں ایک نظر میں ہی اسے پہچان گیا تھا۔۔حالانکہ میں نے اسے کئی برس بعد دیکھا تھا اور اسکے حلیے میں بھی کافی تبدیلیاں آچکی تھی۔بڑھی ہوئی داڑھی،خمیدہ کمر،نحیف و نزار ایسا کہ جیسے صدیوں سے بیمار ہو۔کسی دوسری جگہ اپنے شہر کے کسی بھی شخص کو دیکھ کر خوشی …

Read More »

شمشان گھاٹ

آج جو واقعہ میں لکھنے جا رہی ہوں وہ بہت خوفناک ہے اور یہ مجھے میرے جاننے والے نے سنایا تھا، یہ واقعہ اُن کے کسی دوستوں کے گروپ کے ساتھ پیش آیا تھا۔ تو چلیں اُن ہی کی زبانی بیان کرتی ہوں۔ ہم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں زیرِ …

Read More »