اماں کہتیں،”پنکھا چلا کر نہ سویا کر، موسم بدل رہا ہے، بیمار پڑ جائے گا”، اور وہ لحاف کے اندر منہ کیے جواب دیتا،” اماں مجھے گرمی لگتی ہے، پنکھے چلائے بغیر میں نہ سو سکوں”۔ ”میں تو اور کچھ نہ کہتی، تیرے بھلے کیلیے کہا کہ رات کو سردی …
Read More »انوکھا راز
بہت عرصہ مجھے اس راز کا پتہ ھی نہ چل سکا کہ ماں کو میرے آنے کی خبر کیسے ھو جاتی ھے۔۔۔ میں سکول سے آتا تو دستک دینے سے ہہلے دروازہ کھل جاتا.. کالج سے آتا تو دروازے کے قریب پہنچتے ھی ماں کا خوشی سے دمکتا چہرہ نظر …
Read More »عربی حکایت
اپنی صلاحیتوں، خوبیوں کو صحیح سمت استعمال کرو ۔۔۔ ایسی جگہ خود کو مت تھکاو جہاں بدلے میں سوائے تھکاوٹ کے کچھ حاصل نا ہو ۔“ عربی حکایت ہے ایک بوڑھے باپ نے اپنے بیٹے کو بلا کر ایک پرانی خستہ حال گھڑی دی اور کہا ، بیٹا یہ گھڑی …
Read More »بُوسہ لینے کا عجیب بہانہ
نبى کریمﷺ کی وفات کا وقت جب آیا اس وقت آپﷺ کو شدید بخار تھا۔ آپ نے حضرتِ بلالؓ کو حکم دیا کہ مدینہ میں اعلان کردو کہ جس کسی کا حق مجھ پر ہو وہ مسجدِ نبوی میں آکر اپنا حق لے لے۔ مدینہ کے لوگوں نے یہ اعلان …
Read More »سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی
سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان! جب میر صادق کی …
Read More »سید زادی ہوں
اس دن جب گلی میں میں کھڑا تھا تو ایک لڑکا ایک گھر کے باہر باربار چکر لگا رہا تھا۔میں نے اس سے جا کے پوچھا بھائی کس کی تلاش ہے تو اس نے کہا کسی کی نہیں بس ایک دوست نے ادھر آنے کا وقت دیا وہ ابھی تلک …
Read More »میں سدھرنے والا تھا
جوانی چڑھ گئی تو میں گھر دیر سے آنے لگا، رات دیر تک گھر سے باہر رہنا اور سارا سارا دن سوئے رہنا معمول بن گیا، امی نے بہت منع کیا لیکن میں باز نہ آیا۔ شروع شروع میں وہ میری وجہ سے دیر تک جاگتی رہتی بعد میں سونے …
Read More »ایک نوجوان کی ماں
کہتے ہےکہ صدقہ ہر بلا کو ٹال دیتی ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے نوجوان کا قصہ سناتے ہے کہ جس کی ماں انتہائی سخت بیمار تھی۔ ایک نوجوان کی ماں سخت بیمار اور ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں داخل تھی۔ ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا …
Read More »نوکری چھوڑنے کا سبب
پرانے وقتوں کی بات ہے۔ایک بادشاہ کا بہت وفادار غلام تھا جو اسکی ہر وقت خدمت کرتا رہتا اچانک دن غلام بادشاہ کے سامنے حاضر ہوا کہنے لگا میں نوکری چھوڑ کر جارہا ہوں بادشاہ بہت حیران ہوا اس نے غلام سے پوچھا کیوں غلام نے کہا کہ پانچ اسباب …
Read More »اگر بارش ہوئی تو بھی برباد ہیں اگر نہ ہوئی تو بھی برباد ہیں
ایک شخص کی دو بیٹیاں تھی، ایک کی شادی مٹی کےبرتن بنانے والے آدمی کے ساتھ اور دوسری کی شادی ایک زمیندار شخص کے ساتھ ہوئی ۔۔والد ایک دن دونوں بیٹیوں کی خیریت پوچھنے گیا، برتن بنانے والی سے پوچھا کہ بیٹی بتاؤ تمہارا کیا حال چال ہے؟؟ جواب دیا …
Read More »