Home / آرٹیکلز (page 32)

آرٹیکلز

لاٹری کا ٹکٹ

شیدے نے زندگی میں دو عورتوں سے دل سے محبّت کی تھی- ایک تو اس کی ماں جو اب اس دنیا میں نہیں رہی تھی اور دوسری اس کی بیوی ریشماں، جس سے وہ بے حد محبت کرتا تھا- اس کی شادی ریشماں سے گزشتہ برس ہی ہوئی تھی- وہ …

Read More »

انوکھا چوکیدار

کسی گائوں میں ایک بوڑھی عورت رہتی تھی۔ اسے سب ’کاکی‘ کہہ کر پکارتے تھے۔ وہ غریب اور بے سہارا تھی۔ وہ اپنے گزر بسر کے لئے پاپڑ بناکر فروخت کرتی تھی۔ ا س نے سوچ رکھا تھا کہ اس دفعہ جب گائوں میں میلہ لگے گا تو ڈھیر سارے …

Read More »

چند لمحوں کی بھول

ہر شخص کی زندگی میں کچھ مناظر ناقابل فراموش ہوتے ہیں ۔ایسا ہی ایک منظر میں نے کوئی تیس سال پہلے دیکھا ۔ میں کسی دوست کو دیکھنے سروسز ہسپتال لاہور کے ایمرجنسی وارڈ میں گیا ۔تین عورتیں ننگے سر اور ننگے پاؤں بھاگتے ہوئے وہاں پہنچی ۔ایک عورت کے …

Read More »

کیمرہ۔۔۔!!

میرے نئے اپارٹمنٹ میں کپڑے دھونے کا بندوبست نہیں ہے، بلڈنگ کے ایک فلور پر مشینیں نصب کردی گئی ہیں جہاں جا کر بآسانی کپڑے دھوئے جا سکتے ہیں۔ چند دن پہلے میں کپڑے دھونے وہاں گیا، جاتے ہوئے کپڑے ایک پلاسٹک بیگ میں لے گیا، laundry کے ساتھ ہی …

Read More »

رانگ نمبر

ایک شادی شدہ دو بچوں کی ماں کو انجانے نمبر سے ایس ایم ایس ملتا ہے i miss u کا،اور وہ ڈر کے مارے اسے ڈیلیٹ کر دیتی ہے تاکہ کوئی دیکھ کر اس پر شک نہ کرنے لگے،اور پھر ایسے میسجز تواتر سے آنے لگ جاتے ہیں ۔اس عورت …

Read More »

دھوبی کا بیٹا

*حضرت نظام الدین اولیاءؒ اکثر ایک جملہ کہا کرتے تھے* “ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ہی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا”۔ اتنا فرما کر پھر غش کھا جاتے. ایک دن ان کے مریدوں نے پوچھ لیا: “حضرت یہ دھوبی کے بیٹے والا کیا …

Read More »

تبدیلی۔۔۔!!

ایک سر پھری بیوی جس نے خاوند کے ناک میں دم اور اپنے اسلوب اور معاملات سے خاوند کا جینا حرام کیا ہوا تھا اُس نے ایک دن خاوند کو صبح سویرے نیند سے جگایا اور نہایت احترام اور محبت سے کہا: میرے سرتاج اُٹھیئے، صبح ہو گئی ہے اور …

Read More »

جامن کا پیڑ

رات کو بڑے زور کا جھکڑ چلا۔ سیکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گرپڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑا ہے۔مالی دوڑا دوڑا چپراسی کے پاس گیا،چپراسی دوڑا دوڑا کلرک کے پاس گیا، کلرک دوڑا دوڑا سپرنٹنڈنٹ …

Read More »

“دوغلے لوگ”

پہلا منظر: دسمبر کی سرد شام ہے ، رانجھے کھیری کی بیٹھک میں بیس پچیس کے قریب لوگ بیٹھے ہیں ، کچھ جوان اور کچھ بوڑھے ہیں ۔ یہاں پر شام کے بعد یہی لوگ اکھٹے ہوتے ہیں کبھی کبھار کوئی مہمان جو کسی کے ہاں آیا ہوتا ہے تو …

Read More »

کھیر کی دیگ

ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں، ایک عورت نے دوسری سے پوچھا “آج کیا کھایا؟” اُس نے جواب دیا “کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں” ایک عورت کے کان میں یہ بات …

Read More »