Home / admin (page 8)

admin

شیرآیا شیر آیا دوڑنا

ایک اونچے ٹیلے پرگڈریے کا لڑکا دور گھنے جنگلوں کی طرف منہ کئے چلارہا تھا۔ شیر آیا شیر آیادوڑنا۔ بہت دیر تک وہ اپنا گلا پھاڑتا رہا۔ اُ س کی بلندآواز بستی میں بہت دیرتک گوجنتی رہی جب چلاچلا کر حلق سوکھ گیا تو بستی سے دوتین بوڑھے لاٹھیاں ٹیکتے …

Read More »

برے اعما ل کی سزا

لقمان ویسے تو بہت ذہن اور لائق بچہ تھا وہ ساتویں جماعت کا طالبعلم تھا ہر جماعت میں اول آتا تھا لیکن اس میں چوری کرنے کی ایک بری عادت تھی۔ وہ چھوٹے ہوتے ہوئے بھی اپنی امی جان کے پرس سے پیسے چوری کرتا تھا۔ اس کی یہ عادت …

Read More »

دھوکہ

ایک عقاب اور ایک الو میں دوستی ہو گئی۔ عقاب بولا ”بھائی الو اب تمہارے بچوں کو کبھی نہیں کھاوٴں گا۔ مگر یہ تو بتاوٴ کہ ان کی پہچان کیا ہے۔؟ کہیں ایسا نہ ہو کہ کسی دوسرے پرندے کے بچوں کے دھوکے میں ہی کھا جاوٴں۔“ الو نے جواب …

Read More »

سیدھا راستہ

آپ بہزاد صاحب بول رہے ہیں؟ ایک انجان نمبر سے آنے والی فون کال کرنے والے نے مجھ سے پوچھا میں نے ہاں میں جواب دیا اور پوچھا کہ آپ کو بول رہے ہیں؟ میں اسلم صاحب کا بیٹا بول رہاہوں۔ اچھا اچھا وہ اسلیم صاحب! میں نے اس کے …

Read More »

جھوٹ نہ بولنا کبھی

قمر صاحب کا آج آفس جانے کا بالکل موڈنہیں تھا اور اگر ان کی بیوی بچوں کو ان کی چھٹی کاعلم ہوجاتا تو بیوی شاپنگ پرجانے کا اصرار کرتیں اور بچے سکول نہ جاتے کہ ہم بھی آپ کے ساتھ چلیں گے۔ ابھی اس سوچ میں ہی تھے کہ ریحانہ …

Read More »

لالچی کب آئے گا

کسی گاؤں میں چار دوست انور، جمال، فرید اور کامران رہتے تھے۔ جو بہت غریب تھے۔ دن رات محنت کرتے ، مگر پھر بھی ان کی غربت دور نہ ہوتی تھی۔ ایک روز ان کے گاؤں میں ایک بزرگ آئے۔ انہوں نے چاروں دوستوں کی حالت دیکھی توا نھیں ترقی …

Read More »

شکریہ

مصعب، مصعب کہاں ہو تم۔عمیر نے گھر میں داخل ہوتے ہی اونچی اونچی آوازیں دینا شروع کردیں۔کیا ہے بھائی، یہاں ہوں۔ مصعب نے کھڑکی سے جھانک کر نیچے صحن میں کھڑے عمیر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا، اور یہ تمہارے ہاتھ میں کیا ہے۔ اس نے اوپر سے ہی سوال …

Read More »

سادھو اور راجا

کسی ملک میں ایک راجا رہتا تھا۔ اس کے دربارمیں ایک مرتبہ ایک سادھو آیا۔ راجا نے اس سے پوچھا:” سادھو مہاراج! دنیا میں رہ کر جو اپنی زندگی صحیح طریقے سے خدا کی عبادت اور لوگوں کی خدمت کرکے گذارتے ہیں وہ بڑے ہیں یا وہ جو دنیا سے …

Read More »

آم کا پیڑ کیسے گرا؟

”ماں! آج تو اتوار ہے۔ ہمیں پڑھنے نہیں جانا ہے۔ کیا ہم باغ میں جاکر کھیلیں؟“ سنجو نے اپنی ماں سے پوچھا۔ ” کیا تم نے اور انجو نے دانت صاف کرکے منہ ہاتھ دھولیے ؟“ ”جی ہاں! ماں ہم دونوں دانت صاف کرکے منہ ہاتھ دھو چکے ہیں۔ “ …

Read More »

پاکستان ہمارا ہے

رات کے آٹھ بجے کا وقت تھا۔ خلیل اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا ہوا اپنے دوست آفتاب کابے چینی سے انتظار کررہا تھا۔ تقریباََ دو مرتبہ اس کے گھر جاکر آفتاب کی امی سے بھی آفتاب کے بارے میں معلوم کرچکا تھا۔ اس کی امی نے بتایا: آفتاب اپنی …

Read More »