ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے …
Read More »۔ ایک لڑکی اور ڈاکٹر کی دنگ کر ڈالنے والی کہانی
وہ روزانہ میرے کلینک آتی تھی اور سب سے آخری سیٹ پر آ کر بیٹھ جاتی تھی، اس دوران وہ اپنی باری کا انتظار کرتی رہتی، وہ یہاں آنے والی عورتوں سے ان کی بیماری کے بارے میں سوال جواب کرتی اور ان کی بیماریوں کے متعلق غور سے سنتی،اس …
Read More »بھروسہ
اکتوبر دو ہزار گیارہ کی ایک دوپہر تھی۔جب اچانک دروازے پر کسی نے گھنٹی بجائی سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف تھے۔میں نے اپنے کمرے کا درازہ کھول کر باہر گلی میں دیکھا تو ایک عورت کھڑی ہوئی تھی پوچھنے پر پتہ چلا کہ کام والی ہے۔خیر گھر والوں نے …
Read More »گناہ
بغداد میں ایک بہت ہی گنہگار انسان تھا لیکن اسکی ماں بہت صالحہ تھی۔ اس شخص سے جب بھی کبھی گناہ ہوتا تو وہ اس گناہ کو ایک کتاب میں لکھ لیتا تھا۔ ایک رات کا ذکر ہے جب وہ اپنے دن کے تمام گناہ کتاب میں لکھ رہا تھا …
Read More »منہ سے بدبوآنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے.
سانس میں بو کس شخص کو پسند ہوسکتی ہے ؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے، تاہم یہ کسی غذائی عنصر کی کمی کی جانب اشارہ بھی ہوسکتا ہے۔ ویسے تو انسان پیاسا ہو تو سانس میں بو پیدا ہوجاتی ہےجس کی وجہ پانی کی کمی …
Read More »نیک انسان کی بیٹی
استغفر اللہ ۔۔۔ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽﻏﯿﺮﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻧﻈﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ کچھ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﻨﮓ ﺩﺳﺖ ﮨﻮﮔﯿﺎ، ﻧﻮﺑﺖ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﻗﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺌﮯ, ﺍﺱﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﺍﻥ …
Read More »قصائی کا عشق
ایک قصائی اپنے کسی پڑوسی کی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوگیا۔ لڑکی کے گھر والوں نے اپنے کسی کام سے لڑکی کو دوسری بستی میں بھیجا،قصائی کو علم ہوا تو وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا اور راستے میں روک کر اسے گناہ پر اکسایا۔لڑکی نے کہا ایسا …
Read More »عشق کی بیماری
بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں …
Read More »تاجر کی حسین بیوی
ایک ایسی کہانی جس نے سب کو ہلاکے رکھ دیا کہانی کچھ اس طرح ہے کہایک تاجر کی بیوی تھی، اللہ تعالیٰ نے اس کو نیکی بھی دی تھی اور حسن و جمال بھی دیا تھا، وہ زندگی گزارتی رہی، اس کا خاوند سفر کے لیے کسی دوسرے شہر جاتا …
Read More »جنت کے پھل انجیر کو بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملاکر کھانے کے فائدے
انجیر کو جنت کا پھل کہا گیا ہے، ۔انجیر کا شمار عام اور مشہور پھلوں میں ہوتا ہے، انجیر کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لیے بیش بہا مفید ہے یہ جسم کو فربہ اور چہرے کو سرخ و سپید بناتا ہے۔ انجیر دوسرے پھلوں کی نسبت ایک نازک پھل …
Read More »