ہم میں سے زندہ وہی رہے گا جو دلوں میں زندہ رہے گا اور دلوں میں زندہ وہی رہتا ہے جو آسانیاں بانٹتا ہے محبتیں بانٹتا ہے ۔کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں طاقتور معاف کردیتے ہیں اور سمجھدار لوگ نظر انداز۔زندگی میں تین چیزوں کا خاص خیال رکھو ۔1:اعتبار کا …
Read More »یہ سات قسم کے بیچ استعمال کریں آپ کبھی بیمار نہیں ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ نے کوئی بھی چیز بے مقصد پیدا نہیں کی ہر شے کا کوئی نہ کوئی مقصد ضرور ہے جو بعض اوقات تو سمجھ میں آجاتا ہے لیکن بعض اوقات انسانی عقل جواب دے جاتی ہے پودوں کے بیج بظاہر تو ایک معمولی اور بے وقعت سی چیز نظر …
Read More »بادشاہ کا انوکھا فیصلہ
ایک شہنشاہ جب دنیا کو فتح کرنے کے ارادے سے نکلا تو اس کا گزرافریقہ کی ایک ایسی بستی سے ہوا جو دنیا کے ہنگاموں سے دور اور بڑی پرسکون تھی۔ یہاں کے باشندوں نے جنگ کا نام تک نہ سنا تھا اور وہ فاتح اور مفتوح کے معنی سے …
Read More »آج کی حرام محبت ، ایک سبق آموز واقعہ
آج کی حرام محبت ، ﻣﺤﺒﺖ، ﻣﺤﺒﺖ، ﻣﺤﺒﺖ ۔۔۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺗﻮ ﻋﺬﺍﺏ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺷﺪّﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﮐﭙﮍﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮕﮯ ﻣﮕﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﺍﺗﻨﺎ ﺭﺩﻧﺎﮎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻓﺮﺻﺖ ﻧﮧ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ۔ﻧﮧ ﮨﻮﺵ ﮨﻮﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻮﺕ؟ …
Read More »میاں بیوی یہ کام کرنے میں احتیاط کریں
میاں اور بیوی کا رشتہ جس قدر مضبوط ہوتا ہے۔ شرعی معاملات میں اس کی نزاکتیں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔گویا ایک طرف یہ بندھن اٹوٹ ہے اور دوسری جانب کچے دھاگے جیسا نازک بھی۔مفتی طارق مسعود نے فتوی جاری کیا کہ میاں بیوی بغیر اجازت ایک دوسرے کا موبائل …
Read More »کیا کروں میرے بچوں
کیا کروں میرے بچوں کوبرا بنانے والی میری بیوی ہی تو ہے وکیل صاحب میں اسے طلاق دینا چاہتا ہوں۔ زاہد غصے سے بات کررہا تھا وکیل نے پانی کا گلاس سامنے کیا یہ پانی پیو زاہد صاحب آپ پریشان نہ ہوں آپ کی جان چھڑا لیں گے آپ پریشان …
Read More »معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد بے خوابی سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں
دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی معدے ،دل ، جوڑوں کے درد اوربے خوابی جیسی امراض عام ہیں اوران بیماریوں سے چھٹکارہ پانے کےلئے عوام طرح طرح کی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کوایک قدرتی طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعال سے جن لوگوں یہ بیماریاں …
Read More »المُعطی ھواللہ جمعہ کو بحالت تشہد 70 بار پڑھنے کا ایک نرالا معجزہ
آج کے دور میں بہترین رزق کی تلاش یا خواہش کس کو نہیں دنیا میں عمومی طور پر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتا ہے لیکن اس کا حل بھی دین اسلام نے بتا دیا ہے ۔اس تحریر میں جمعۃ المبارک کےدن المعطی ھواللہ کا سریع الاثر وظیفہ پیش کیا …
Read More »اس میں اتنی ہمت تھی کہ باس کیساتھ سوتی تھی بوڑھا باپ بیٹی کے دکھ سے بستر پر لگ گیا
میں کس مذہب میں پھنس گئی ہوںمسلمانوں کی سوچ بہت تنگ ہےمیں آزاد ہونا چاہتی ہوں اپنے سب فیصلے خود کرنا چاہتی ہوں یہ کیا تم لوگوں نے میری زندگی کو زنجیروں میں جکڑ رکھا ہےکبھی مولوی کہتے ہیں سر پہ دوپٹہ لو کبھی ماں باپ کہتے ہیں گھر سے …
Read More »جنت میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا ساتھ چاہتے ہو تو یہ عمل کیا کرو۔
سيدنا ابن سابط رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: بارگاہِ رسالت میں ایک شخص کا ذکر ہوا تو اس کی تعریف کی گئی آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ موت کو کیسے یاد کرتا ہے؟ عرض کی گئی اس سے کبھی مو ت کا تذکرہ سنا نہیں …
Read More »