Home / admin (page 50)

admin

بوڑھی ماں کی داستان۔

طبیب کہتا تھا پاگل ہے کچھ یاد نہیں گلے سے لگایا تو رو پڑی ماں۔۔۔ بیوی ۔نے شوہر کو کال کی ماں بیمار ہے جلدی گھر آؤ۔ شوہر۔اہ کیا ہوا امی کو اچھا روک میں آتا ہوں۔ شوہر گھر پونچا دیکھا ماں چارپائی پے بے بس پڑی تھی ۔بیٹا کیا …

Read More »

کہاں گئے وہ لوگ ،،،

یہ 1947 کے بعد انڈیا سے پاکستان آنے والی ایک کمزور غریب اور ضعیف عورت کی کہانی ھے_ جو بےچاری بڑی مشکل سے ہانپتی کانپتی ٹرین کے ڈبے میں سوار ہوگئی ۔ چھوٹی سی گٹھری اس کے ساتھ تھی ۔ اسے لے کر بامشکل وہ ایک طرف کو تھوڑی سی …

Read More »

غلیظ ترین کھانا

میرا ایک فوتگی والے گھر جانا ھوا، کیا دیکھتا ھوں کہ ایک لڑکا بہت ہی زیادہ رو رہا ھے معلوم کرنے پہ پتہ چلا کہ جو فوت ہوئیں ہیں وہ رونے والے کی والدہ تھیں میں ھکا بکا ایک طرف کھڑا ہو کے سوچنے لگا کہ بھرپور جوانی کے وقت …

Read More »

ضمیر فروش

ضمیر فروش کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں ہے *ایک تیتر بیچنے والا بازار میں تیتر بیچ رہا تھا* ۔ *اس کے پاس ایک پنجرہ میں ایک تیتر ، اور دوسرے پنجرے میں بہت سارے تیتر تھے* ۔ *کسی نے اس سے تیتر کی قیمت پوچھی ، اس بیوپاری …

Read More »

انکل ابراھیم

یہ تقریباً 1957ء کی بات ہے، کہ فرانس میں کہیں ایک رہائشی عمارت کی نکڑ میں ترکی کے ایک پچاس سالہ بوڑھے آدمی نے چھوٹی سی دکان بنا رکھی تھی۔ اردگرد کے لوگ اس بوڑھے کو “انکل ابراہیم” کے نام سے جانتے اور پکارتے تھے۔ انکل ابراہیم کی دکان میں …

Read More »

’’جھوٹ نہ بولا ، غصہ نہ کرو ‘‘

شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے سبق …

Read More »

اعلیٰ ظرف

حقیقت نہایت تلخ ہوتی ہے جس کا سامنا کرنا بہت دشوار گزار مرحلہ ہوتاہے۔بعض اوقات انسان حقائق کو سمجھے بغیر بڑی بات منہ سے نکال دیتاہے مگر اسے پورا کرنا اس کے لیے انتہائی مشکل ہوتاہے۔یہ واقعہ بھی ایک تلخ حقیقت پر مبنی ہے جسے بھلانا ناممکن ہے۔ واقعہ یوں …

Read More »

موت کا کانٹا چبھنے کے بعد سارے حالات سامنے آجائیں گے۔

ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہو کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ …

Read More »

اولاد ایک مشن

اولاد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے ۔ مگر اس کے ساتھ وہ والدین پر ڈالی گئی ایک عظیم ذمہ داری بھی ہے ۔ بدقسمتی سے آج اکثر والدین اس حقیقت سے ناآشنا ہو چکے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں وہ خدا اور معاشرے دونوں کو برے انسان دینے …

Read More »

دلوں کی مرمت اور علاج

قدیم عربی ادب سے نصیحت آموز حکایت کا اردو ترجمہ. بازار میں چلتے ہوئے میری توجہ ایک عجیب و غریب اشتہار نے کھینچ لی جو ایک دوکان کے باہر آویزاں تھا، اور اس پر لکھا ہوا تھا ” یہاں دِلوں کی مرمت اور علاج کیا جاتا ہے” میں حیران ہو …

Read More »