Home / admin (page 447)

admin

سب کو جانے دو

ایک دفعہ بغداد کے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دو بچے اندر پھنس گئے۔ مالک مکان نے امداد کے لیے بہت شور مچایا۔ یہاں تک کہ دو ہزار دینار انعام کا بھی اعلان کیا، لیکن کسی شخص کو آگ میں کودنے کی ہمت نہ ہوئی۔ اتفاق سے وہاں …

Read More »

اونٹ کے گوشت کا سالن

امیر المومنین ہارون نے اپنے خانساماں سے پوچھا کہ آج کے کھانے میں اونٹ کے گوشت کا سالن ہے؟ اس نے کہا: ہاں موجود ہے، شوربے والا بھی اور روسٹ کیا ہوا بھی۔آپ نے فرمایا‘ کھانے کے ساتھ وہ بھی پیش کیجیے۔ جب اس نے آپ کے سامنے کھانا رکھا …

Read More »

حضرت شاہ شمس تبریزؒعشق کےچند اصول

سچائی کا راستہ دراصل دل کا راستہ ہے۔ دماغ کانہیں ۔ اپنے دل کو اپنا اولین مرشد بناؤ، عقل کو نہیں ۔ اپنے نفس کا سامنا اور مقابلہ کرنے کےلیے دل کی مدد لو کیونکہ تمہاری روح پر ہی خدا کی معرفت کا نزول ہوتا ہے۔ عقل و دل ونگاہ …

Read More »

حضرت مالک بن دینار شراب کا رسیا تھا

حضرت مالک بن دینار رحمتہ اللہ علیہ سے ان کی توبہ کا سبب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا.”میں ایک سپاہی تھا اور شراب کا رسیا تھا. میں نے ایک نفیس باندی خریدی اور وہ میرے دل میں خاص مقام کی مالک بن گئی. اس سے میری ایک بچی پیدا …

Read More »

بادشاہ کا سوال

سکندرِاعظم دنیا فتح کرنے کے لیے جگہ جگہ پھر رہا تھا ۔ اس نے ایک بہت بڑے ملک پر چڑھائی کا ارادہ کیا۔ وہاں کا بادشاہ سکندر کی فوج سے بڑا لشکر رکھتا تھا۔ مگراس نے جنگ کے بجاے صلح کے لئے پیش قدمی کی۔ سکندر نے اس کا بھاری …

Read More »

ننھی چڑیا

وہ کافی دیر سے پرواز کر رہی تھی اور کسی تلاش میں تھی۔مسلسل پرواز کرنے سے اس کے پَر بُری طرح تھک چکے تھے،بھوک بھی ستانے لگی تھی۔اب وہ کوئی محفوظ ٹھکانہ تلاش کر رہی تھی۔کافی دیر کے بعد اسے ایک گھر نظر آیا،جہاں صحن میں ایک چھوٹی بچی ادھر …

Read More »

لڑکی کو عذاب

ایک آدمی نے اپنی بیٹی کی تعلیم کا کوئی خیال نہ کیا، حتیٰ کہ اس کو خوب مال پیسہ دیا اور وہ خوبصورت لڑکی فیشن ایبل بن گئی، حتیٰ کہ جوانی میں اس کو موت آ گئی، اس آدمی کی بڑی تمنا تھی بیٹی جوانی میں جدا ہو گئی میں …

Read More »

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی سخاوت اور بچت کا ایک واقعہ

ایک حاجت مند حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دروازے پر غروبِ آفتاب کے بعد آیا‘ ابھی اس نے دستک نہ دی تھی کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی آواز اس کے کانوں میں پڑی۔ وہ اپنی اہلیہ سے شکایت کررہے تھے کہ ’’چراغ کی بتی موٹی …

Read More »

ابراہیم علیہ السلام نے اللہ پاک سے

یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت سعید بن مسیب کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جو رحمن (اللہ ) کے دوست تھے سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے اپنی مونچھیں کتریں، اور وہ سب سے پہلے انسان ہیں جنہوں نے بڑھاپا …

Read More »