ایک سوال ہے کہ شاد ی شدہ لوگوں کو کتنے عرصے بعد مباشرت کرنی چاہیے ؟ اس کا جواب کچھ یوں ہے۔ یہ سوال ایسا ہے جس کےبارے میں کافی عرصے سے بحث چل رہی ہے۔ اس کا زیادہ تر انحصار خاوند کی عمر پر ہوتا ہے ۔ اکیس برس …
Read More »جہاں انسان کے صبر کی آخری حد ختم ہونے لگتی ہے پھر وہیں سے خدا؟؟
اپنی ذات کو سمندر کی طرح بناؤ جو اپنے اندر بہت کچھ لینے کے باوجود بھی اوپر سے بالکل پرسکون ہوتاہے۔ نف رت کمزور محبت کے وجود سے جنم لینےوالی وہ معزور اولاد ہے جسے پالتے پالتے نسلیں اجڑجاتی ہیں۔ کسی انسان کو دکھ دینا اتنا آسان ہے۔ جتنا سمندر …
Read More »اللہ جب آپ سے محبت کرتا ہے تو یہ نشانیاں ظا ہر ہوتی ہیں
ہمیں سب سے زیادہ تکلیف اس وقت ہوتی ہے۔ جب اللہ ہمیں کسی کے اصلی رنگ دکھاتا ہے۔ اور ہم باربار حقیقت کو ماننے سے انکار کرتے ہیں۔ نیت کتنی بھی اچھی ہو دنیا تمہیں تمارے دکھاوے سے جانتی ہے۔ اور دکھاوا کتنا بھی اچھا ہو اللہ تمہیں تمہاری نیت …
Read More »جب آپ پر مشکل آتی تو سوچتے ہو اللہ کہاں ہے
اسلام میں دوروٹی اور دو جوڑے کپڑے دینے پر مرد کو عورت پر حاکم قرار نہیں دیا گیا یہ دوروٹی اور دو جوڑے وہ اپنے باپ کے گھر زیادہ عزت اورمان سے لیتی تھی ۔ اسلام نے مرد کو عورت کے نان ونفقہ کے ساتھ ساتھ اس کی عزت اور …
Read More »چیری کا استعمال حمل میں اتنا ضروری کیوں؟ چیری کا درست استعمال ۔ لا جواب فوائد۔
حمل کے دوران چیری ایک عورت اور بچے کے فائدے اور نقصان میں بھی ہوسکتی ہے۔ پھلوں کی خصوصیات اور استعمال کے اصولوں کے بارے میں جاننا ضروری ہے ، اس کے بعد بیر کا اثر صرف مثبت ہوگا۔بچے کو لے جانے کی مدت کے آج ہم بات کر یں …
Read More »بہترین دوستی وہ ہے جس میں یہ دو چیزیں لازمی پا ئی جا ئیں؟
چابی سے کھلا تا لا بار بار کام آ تا ہے مگر ہتھوڑی سے کھلا تعالیٰ دوبارہ کام نہیں آ تا اسی طرح رشتوں کے تالے غصے کے ہتھوڑے سے نہیں بلکہ محبت کی چابی سے کھو لیں۔ دنیا آستینوں میں خن جر چھپا لیتی ہے ہائے ہم کو چہرے …
Read More »پھٹکری ہمیشہ گھر میں کیوں رکھی جا تی ہے؟ لڑکیوں کے لیے خاص فائدے۔
پھٹکری ویسے تو عام سی چیز ہے جو ہر جگہ آسانی سے اور بہت کم قیمت میں دستیاب ہوتی ہے۔ لیکن اس کی افادیت بہت زیادہ ہے۔ پھٹکری بظاہر تو کوئی خاص شے نہیں ہے لیکن اس میں بہت سے صحت کے خزانے پوشیدہ ہیں اور اس کی ادویاتی خصوصیات …
Read More »جب د ش م ن وں کی تعداد زیادہ ہونے لگے تو ہمیشہ یہ دو کام کرو؟؟
ہر شخص اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے اگر کسی کو سمجھنا ہو تو اسے بولنے دو۔ دھو کا لوگ نہیں دیتے دھو کہ ہم کھاتے ہیں ہمارا یقین ہمارا اعتبار ہمارا اعتماد اور سب سے بڑھ کر ہماری توقعات ہمیں دھوکہ دے جا تی ہیں۔ انسان کو کام …
Read More »اُس شخص کو کبھی دوست مت بنا ؤ جو یہ ایک کام کر تا ہو؟؟
غلطیاں کیجئے پر خدارا کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے آہیں روزِ محشر تک نسلوں تک جا تی ہے محبتیں عمل سے نظر آ تی ہے باتوں سے تو دوکاندار متاثر کر تے ہیں۔ سلیقے سے رد کیجئے چاہے بے حد کیجئے۔ فاصلے اہمیت نہیں رکھتے تعلق میں مخلصی ہو …
Read More »میں اپنے استاد کے ساتھ مزدوری کر تا تھا
جب میں اپنے استاد شیخ کے ساتھ تھا ہم نے مزدوری کر نا شروع کی سارے دن کی محنت کے بعد جتنے پیسے کماتے میرا استاد ان میں سے دو وقت کے کھانے کی رقم رکھ کر باقی کمائی خیرات کر دیتا تھا میں نے ایک دن اس سب معاملے …
Read More »