آٹے اور چینی کو سرخ چیونٹیوں سے محفوظ رکھنے کےلیے جار میں چند لونگ رکھ دیں۔ انشاءاللہ! چیونٹیوں سے نجات مل جائے گی۔ مٹی کی ہانڈی میں اگر سب سے پہلے گڑ کے چاول پکائے جائیں تو اس میں نہ صرف لائنیں نہیں پڑیں گی ۔ بلکہ پائیداری کی مدت …
Read More »بغل کے بال صاف کرنے کا سنت طریقہ جان لیں
ایک سوا ل ہے کہ غیر ضروری بالوں کا مرد یا عورت کا کسی کریم سے ختم کرنا جائز ہے؟ اس کا جواب کچھ یوں ہے ۔ مرد کے لیے بہتر ہے کہ وہ زیرناف بال ہیں۔ ان کو بلیڈ سے صاف کرے۔ خواتین کوئی کریم یا پاؤڈر وغیرہ استعمال …
Read More »سخت سے سخت مصیبت درپیش ہو
آپ جب بھی اپنے آس پا س نظر دوڑائیں تو ہر شخص پریشان دکھی غموں سے چور جادو جنات سے پریشان اور نفسیاتی دماغی مریض قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا اور خطرناک بیماریوں میں گھرا نظر آئے گا یہ دنیا اگرچہ مصیبتوں پریشانیوں مصیبتوں اور غموں کا گھر ہے …
Read More »حضرت علی ؓ نے فر ما یا: سخت پریشانی میں یہ آیت پڑھو۔ اسی وقت فرشتے مدد کے لیے اترنا شروع ہو نگے۔
انسان بڑا ہی جلد باز ہے اسکے اندر صبر کرنے کی سکت نہ ہونے کے برابر ہے ہر کام میں یہ چاہتا ہے کہ اس کا نتیجہ فوراً ظاہر ہوجائے ۔ اسی لیے دعا کی قبولیت میں بھی جلدی کی توقع رکھتا ہے۔ جیسے ہی اس کی زبان سے الفاظ …
Read More »امام علی ؑ نے فر ما یا۔آنکھوں سے دھو کے باز کی پہچان۔
آج کل لوگوں نے اپنے اوپر اس قدر خول چڑھا لیے ہیں کہ جب انکا اصل روپ نظر آتا ہے تو سامنے والا ڈھنگ رہ جاتا ہے. تقریباً ہر کوئی ہر کسی سے دھوکہ کھا رہا ہے. خلوص کی سچائی زبان اور چہروں سے ظاہر نہیں ہوتی بیشک جتنی مرضی …
Read More »ہائے گرمی دانے گرمی دانوں سے نجات۔ صرف دو قطروں سے۔
گر میوں میں کو شش کر یں کہ با ر بار نہا ئیں۔ با ر بار نہا نے سے جلد ٹھنڈ ی رہتی ہے۔ ۲۔پسینے سے بھرے ہوئے گندے کپڑے زیا دہ دیر پہننے سے گر می دانے بنتے ہیں۔ان کپڑو ں کو فو راً بدل لینا چا ہئے۔یہ گیلے …
Read More »سر کے ان حصوں میں درد کا کیا مطلب ہے؟
سر میں درد ہونے کی صورت میں گولی کھاکر اس سے چھٹکارا حاصل کرلیتے ہیں لیکن کچھ سر درد ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو نہایت سنجیدگی سے لینا چاہیے کیونکہ یہ کسی بڑی بیماری کا پیش خیمہ ہوسکتے ہیں۔ ماہر نیورولوجسٹ ڈاکٹر ثاقب قریشی کا کہنا ہے کہ سر …
Read More »بد سے بدنام برا
ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر“اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے”لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا۔ غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے اس غبارے کو پکڑ کر پرچی میں لکھی ہوئی …
Read More »تمھارے اوپر
آج معاشرہ میں نام نہاد عالموں نے طرح لوگوں کی مال و آبرو حتیٰ کہ دین وایمان کو بھی داؤ پر لگارکھاہے۔ اس کی ایک جھلک اس واقعہ میں دیکھی جا سکتی ہے اس واقعہ کوپڑھئے اور خودکو ایسے عاملوں سے بچائیے اور اپناتعلق اللہ سے جوڑ کر خود کو …
Read More »تین اجنبی بزرگ
ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے …
Read More »