ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک فارس کا بادشاہ بہت پریشان اور دکھی تھا حالانکہ سارے ملک میں بہت خوشحالی تھی اور اس ملک کی عوام بہت سکھی اور خوش تھی اس کے باوجود بھی ملک کا بادشاہ پریشانی میں مبتلا تھا کیونکہ اس کی ایک ہی بیٹی تھی …
Read More »بندروں کی ٹولی
ایک جنگل میں بندروں کی ایک ٹولی رہتی تھی۔اس ٹولی میں دو بچے بھی تھے،جو بہت زیادہ شرارتی تھے۔ان کے ماں باپ بھی ان کی شرارتوں سے تنگ آگئے تھے۔اسی جنگل میں ایک ننھا ژراف بھی رہتا تھا۔وہ بہت ہی سیدھا سادا اور بھولا بھالا بچہ تھا۔ ایک دن گھاس …
Read More »عقل مند کسان
بھارت میں حیدر آباد دکن سے سات میل دور کولگندہ نامی ایک شہر ہے،جہاں ایک کسان اپنے کھیتوں میں بیچ بو رہا تھا۔صبح کا وقت تھا۔ علاقے کا نواب سیر کرتا ہوا وہاں سے گزرا۔کسان کو محنت سے کام کرتے ہوئے دیکھ کر نواب نے سوچا کہ کسان سے اس …
Read More »زندگی کا مقصد
اسلم ایک غریب،لیکن نہایت ہونہار طالب علم تھا۔اس کے والد ایک معمولی سی دکان پر کام کرتے تھے۔ان کی تنخواہ بھی کم تھی۔اسکول میں اسلم کا ایک دوست جواد تھا جو امیر گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ ایک روز اسلم کے والد سڑک کے حادثے میں زخمی ہو کر معذور …
Read More »بُری صحبت
عامر ہمیشہ اپنی والدہ کی نصیحت ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا۔سب گھر والے اس کی اس عادت سے بہت تنگ تھے۔وہ گھر کی ساری جمع پونجی اپنے نشے کی بُری عادت میں صرف کر دیتا۔ اس کا ایک ہی بھائی عمران تھا،جو بہت محنتی تھا۔عامر …
Read More »نورپور کی دھوبن
بشیرن،نورپور کی دھوبن کے نام سے مشہور تھی۔یہ عورت نہایت ایمان دار اور اپنے کام سے کام رکھنے والی عورت تھی۔کسی کے معاملات میں مداخلت نہ کرتی۔اگر کبھی کسی کی جیب سے اسے پیسے ملتے تو وہ فوراً اسے مالک تک پہنچاتی۔ اس کی ایمان داری کی وجہ سے نور …
Read More »آزادی ایک بڑی نعمت
ایک پنجرے میں بند دو چڑیاں اس زمانے کی باتیں کر رہی تھیں جب وہ آزاد فضاؤں میں پرواز کیا کرتی تھیں۔تب نیکو نے کہا:”ارے میکو! یہ انسان ہمیں اپنے شوق کے لئے قید کر لیتے ہیں۔ ان کو ذرا سا احساس نہیں کہ ہم پر کیا گزرتی ہے۔“ ایک …
Read More »کفایت شعاری
مریم نہم جماعت کی طالبہ تھی۔وہ درمیانے درجے کے گھرانے سے تعلق رکھتی تھی۔پڑھائی میں اچھی ہونے کے ساتھ سلیقہ شعار لڑکی تھی،مگر اسے شاہ خرچی کی ایک بہت بُری عادت تھی۔وہ ہمیشہ مہنگی سے مہنگی چیزوں کو فوقیت دیتی تھی۔ اس کا خیال تھا کہ مہنگے کپڑے اور جوتے …
Read More »اصل روپ
وسیم ایک بڑے صنعت کار طفیل ربانی کا پندرہ سالہ نوجوان بیٹا تھا،جو مہم جو مزاج کا مالک تھا۔مختلف کھنڈرات کا دورہ کرنا،خزانوں اور نوادرات کی تلاش اس کا شوق تھا۔پیسے کی فراوانی تھی۔والد بزنس میں مصروف ہوتے،جبکہ والدہ نے ایک غیر سرکاری تنظیم قائم کر رکھی تھی،جہاں وہ مصروف …
Read More »جھوٹے بھکاری
گداگری ایک قابل مذمت پیشہ ہے،جس کی ممانعت کی گئی ہے۔اب اس پیشے میں نئی جدتیں پیدا کی گئی ہیں۔میں آپ کو اپنی زندگی کے دو سچے واقعات سے آگاہ کرتی ہوں،شاید آپ کسی کے آگے بے وقوف بننے سے بچ جائیں۔ کچھ ماہ پہلے میں بازار سے گھر آرہی …
Read More »