بحیثیت ڈاکٹر روزانہ لیبر روم میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتا ہوں ساتھ ہر ماں کے لیے دعا کرتا ہوں کہ ماں کو بھی سلامتی ملے اور بچہ بھی خیر و عافیت سے دنیا میں آجائے….. لیبر روم میں عورت جس تکلیف سے گزر رہی ہوتی ہے مرد ہونے کے ناطے …
Read More »ناکام محبت اصلی محبت ہے
ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا محبت کرتا تھا، یہ آج کی بات نہ تھی وہ تو سالوں سے اس کے عشق میں پاگل تھا۔ پورا محلہ جانتا تھا کہ اس لڑکے کو اس لڑکی سے پیار تھا۔ وہ لڑکا اتنا صاف اور پاک عشق کرتا تھا کہ اسے …
Read More »اگر ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﺎ ، ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺳﺒﺰﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻡ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍﻣﻮﮞ ﺧﺮﯾﺪ چکا ہے۔ﺧﯿﺮ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﺒﺰﯼ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﯽ …
Read More »ایک عورت کہتی ہے کہ
ایک عورت کہتـی ھے کـہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجـہ پر پہنچـی . . کـہ مــرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے. وہ اپنـی جوانی کو اپنـی بیوی اور بچـوں کیلئے قــربان کـرتا ھے یہ وہ ھستی ھے جو پوری کوشش کـرتا ھے کہ اس کے بچوں …
Read More »پردیس
پردیس ایک میٹھی جیل ہے جب انسان ایک بار اِس جیل میں داخل ہوجاٸے پھر نہ مجبوریاں ختم ہوتی ہے اور نہ ہی خواہشات یہاں تک کے پردیس میں اپنی جوانی ختم کردیتا ہے یہ ایک کڑوا سچ ہے پردیس میں رہنے والوں سے جب سوال کرو تو یہ جواب …
Read More »وہ چار بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی
باپ مزدور تھا. بھائی بھی مزدور تھے بھائیوں نے مل کر اس کی شادی ایک مزدور کے ساتھ کر دی.ایک بات پر یقین کر لیں عورت سراپا رحمت ہے ماں کی صورت ب یوی کی صورت بہن کی صورت بیٹی کی صورت بات ہے آپ کی نیت کی اگر آپ …
Read More »میاں بیوی والا عشق
لوگ بیوی کی خوشی چاہنے کو زن مریدی کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں اس آدمی سے پوچھیں جس کی بیوی اس سے خوش ہے، وہ مرید ہے کہ مراد۔ خوش ہو کر ہی تو عورت عورت بنتی ہے۔ عورت کو دیکھنا ہو تو اس کی خوشی دیکھیں، اسے خوشی میں …
Read More »شوہر نے تین انڈے کھائے اور تعجب سے بولا
ایک شخص کی بیوی کو علم ہوا کہ اس کا شوہر دوسری شادی کا اردہ رکھتا ہے چنانچہ اس نے ایک دن بڑے اہتمام سے عشائیہ تیار کیا اور چار انڈے ابال کر ہر ایک کو الگ الگ رنگ سے رنگا اور شوہر کو پیش کردیا شوہر نے پہلے حیرانی …
Read More »حقیقی مرد
کل دوست کے ساتھ ہسپتال جانا ہوا , وہاں میں نے ایک شادی شُدا جوڑا دیکھا , کچھ دیر گزرنے کے بعد میں نے اس لڑکی کے شوہر کے منہ سے ایسے الفاظ سنے کہ بس , اس کے الفاظ کچھ اس طرح کے تھے ” بچہ پیدا کر کے …
Read More »زبان کے زخم
ایک لکڑہارے کی شیر کے ساتھ دوستی ہوگئی۔ لکڑہارا جب بھی جنگل میں لکڑیاں کاٹنے جاتا شیر اس کے پاس آجاتا اور دونوں خوب باتیں کرتے۔ لکڑہارا بھی بغیر کسی خوف کے شیر کے پاس بیٹھا رہتا کیونکہ اسے یقین تھا کہ شیر اسے کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ ایک …
Read More »