Home / admin (page 402)

admin

استاد باربار بچے پوچھتا کہ یہ کتنے سیب ہیں بچہ ہر بار کہتا کہ چار جبکہ سیب تین تھے ۔۔۔۔۔؟؟؟

شاگر د نے غور سے سن رہا تھا استاد نے پوچھا:اگر میں تمہیں ایک سیب اور ایک سیب اور ایک سیب دوں تو تمہارے پاس کتنے سیب ہوجائیں گے؟شاگر د نے بغیر کسی تامل کے جوا ب دیا ۔ چار۔ استاد کو لگا کہ شاید شاگرد صیحح سے سوال سمجھ …

Read More »

ﺳُﻨﺎﺭﺍﻭﺭﭼﻮﺭ

ﺍﯾﮏ ﺳُﻨﺎﺭ ﺟﻮ ﮐﮯ ﺑﻤﺒﺌﯽ ﮐﺎ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﮭﺎ.ﻻﮨﻮﺭ آﯾﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﺎﻓﻰ ﻣﻮﺗﻰ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻭﻩ ﻣﻮﺗﻰ ﺍﯾﮏ ﻣﺠﻠﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﮐﻮﺩﮐﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺎ.ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺗﻰ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﻻ ﮐﮯ ﯾﮧ ﻣﻮﺗﻰ ﺷﺐ ﺍﻓﺮﻭﺯ ﮨﮯ ‏( ﯾﻌﻨﯽ ﺭﺍﺕ …

Read More »

اللہ تعالیٰ سے تمام رزق ایک ہی وقت مانگنے والے کے ساتھ کیاہوا؟

ایک بار حضرت موسی علیہ السلام اللہ سے ہمکلام ہونے جارہے تھے تو ایک تنگ دست انسان نے انہیں روک کر کہا …”اے اللہ کے نبی! جب آپ وہاں جائیں تو میری بھی عرضداشت پیش کیجئیے گا کہ میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے …

Read More »

جب تک

سعودی عرب کے شہر بریدہ میں پیش آنے والا ایک سچا واقعہ۔ ایک سعودی تاجر کا بیان ہے کہ میں اور میرا دوست سعودی شہربریدہ میں تجارت کرتے تھے‘ ایک دن میں جمعہ کی نماز کے لیے بریدہ کی مسجد الکبیر میں گیا‘ نماز جمعہ کے بعد جنازہ کا اعلان …

Read More »

آخری منظر

”کچھ رقم رکھ لو“فضل نے پوٹلی رضیہ کے ہاتھ میں تھمادی۔ ”یہ کس لیے؟“وہ پوٹلی کو گھورتے ہوئے بولی ۔”سلطان کے آپریشن کے لئے۔“فضل نے راز داری سے کہا۔”لیکن اتنی رقم کہاں سے آئی؟“وہ تھوڑا سا پریشان ہو گئی۔ ”تمہیں اس بات سے کوئی مطلب نہیں ہونا چاہیے“فضل نے خفگی …

Read More »

بھید

سال1955ء میں فلائٹ نمبر 914نیو یارک سے رات کے دس بجے میامی کی طرف روانہ ہوئی۔کچھ سفر طے کیا‘کنٹرول روم سے پائلٹ کا رابطہ رات کے بارہ بجے تک قائم رہا۔پائلٹ نے ان سب کو شب بخیر بھی کہا۔ لیکن اس کے بعد سلسلہ منقطع ہو گیا اور باوجود مسلسل …

Read More »

صلہ

گھر میں داخل ہوا تو دیکھا بیوی بیٹھی رو رہی ہے۔کیا ہوا؟میں نے پوچھا۔آج اس نے بیوی کے کہنے پہ بڑھیا کو پھر مارا ہے۔اور اتنا مارا․․․․وہ پھر ہچکیوں سے رونے لگی۔تمہیں کیا ۔وہ اس کی ماں ہے،تمہاری نہیں اور پھر بڑھیا،زبان چلاتی ہو گی۔ میں نے اس کا غم …

Read More »

انوکھا بندھن

بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ‘تجسس تھا مگر دور ہو گیا۔تجسس نے جب حقیقت کا روپ دھارا تو میری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں واقعی حکم ربی کے ہم سب تابع ہیں۔یہاں تک کہ کائنات کا ذرہ ذرہ احکام ربی کا مرہون منت …

Read More »

بوڑھا برگد

30سال کا طویل عرصہ گزارنے کے بعد جب ندیم اپنے گاؤں واپس آیا تو اس کی حیرت کی انتہانہ رہی۔کچے مکانوں کی جگہ پکی کوٹھیاں‘گاؤں کی سڑکیں پختہ‘ہر گھر میں گیس اور بجلی کا کنکشن‘سائیکلوں کی جگہ موٹر بائیک اور کاریں‘کھیتی باڑی کی خاطر استعمال ہونے والے بیلوں کی جگہ …

Read More »

خلا

میں بچپن سے نہ زیادہ قابل اور نہ ہی نالائق،بس میانہ چلا آرہاہوں ۔ہر انسان کی طرح نا سمجھی کا مختصر دور تو یو نہی گزر گیا لیکن جب عقل نے تھوڑا سا گھیر لیا تو پتا چلا کہ میرے اندر تو پہاڑ جتنا خلا ہے جو مجھ سے نہ …

Read More »