Home / admin (page 401)

admin

کبھی کبھی ایسا کرلیا کریں

تنخواہ لے کر گھر پہنچتے ہی فوڈ پانڈا والوں کو فون کرکے انہیں ایک چکن بروسٹ، ایک منرل واٹر اور ایک سافٹ ڈرنک کا آرڈر بُک کرایا اور ڈیلیوری کا انتظار کرنے لگا کُچھ دیر بعد ہی کوئی 21/22 سال کا ایک پیارا سا نوجوان رائیڈر میرے دروازے پر پارسل …

Read More »

ماں کا ادب اور مسجد

پیرس کی ایک مسجد میں بچہ داخل ہو،امام مسجد سے کہا میری ماں کہتی ہے کہ مجھے اپنے سکول میں داخل کروامام صاحب نے پوچھا بیٹا آپ کی ماں کدھر ہیں؟بچے نے کہا میری ماں باہر کھڑی ہے امام صاحب نے باہر آ کر دیکھا کہ ان کی والدہ فرنچ …

Read More »

حضرت عیسی علیہ السلام کا گزر ایک گاؤں سے ہوا. گاؤں والوں نے حضرت عیسی علیہ السلام سے کہا کہ ہمارے گاؤں میں ایک دھوبی رہتا ہے

حضرت عیسی علیہ السلام کا گزر ایک گاؤں سے ہوا. گاؤں والوں نے حضرت عیسی علیہ السلام سے کہا کہ ہمارے گاؤں میں ایک دھوبی رہتا ہے جو گاؤں والوں کے کپڑے چوری کرتا ہے آپ دعا کریں کہ دھوبی مرجاۓ.حضرت عیسی علیہ السلام نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں …

Read More »

سروس ہسپتال

آج دوست کے ساتھ لاہور کے سروس ہسپتال کا چکر لگا، کچھ کام کے حوالے سے وہاں میں نے ایک شادی شُدا جوڑا دیکھا۔ جو کہ لگ بھگ مجھے نیا نیا جوڑا لگ رہا تھا، کچھ دیر گزرنے کے بعد میں نے اس لڑکی کے شوہر کے منہ سے ایسے …

Read More »

بانسری والا اور شہزادی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہزادی تھی جس کا نام شہزادی سلمیٰ تھا۔ شہزادی سلمیٰ نہایت لالچی اور مغرور تھی اور اسے کوئی کام بھی نہیں آتا تھا۔ ایک دفعہ کسی ملک کے بادشاہ نے اپنے بیٹے کے لئے شہزادی سلمیٰ کا رشتہ مانگا۔ شہزادی سلمیٰ کے والد …

Read More »

بیوی سے پیار

ایک شخص ایک تجربہ کار عالم دین کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا : جب میں نے اپنی بیوی کو شادی سے پہلے پسند کیا تو ایسا محسوس ہوتا کہ اللہ نے دنیا میں اس جیسا کسی کو نہیں بنایا اور جب اس کو نکاح کا پیغام بھیجا تو …

Read More »

انوکھی سوتن

مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے‘ عام سے کم تعلیم یافتہ انسان تھے‘ دو شادیاں کر رکھی تھیں‘ ایک بیوی پاکستانی تھی اور دوسری مراکش سے تعلق رکھتی تھی‘ہمارا مراکش کی خواتین کے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ مکڑی بچے پیدا کرنے کے بعد بچوں کے باپ کو کیوں قتل کرتی ہے ؟

ایک تحقیق کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی (اپنے بچوں کے باپ) کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے، تو اپنی ماں کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ کتنا عجیب و غریب …

Read More »

اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا؟

ایک میراثی کو خواب آیا کہ اسکا ایک کمرا مٹھائی سے بھرا پڑا ہے اور وہ اس میں سے سارے خواب میں مٹھائی کھاتا رہا ۔ صبح اٹھا تو سوچا اب اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا؟ ایسے تو یہ پڑی پڑی خراب ہوجائے گی وہ مسجد میں گیا …

Read More »

پیار تو اندھاہوتا ہے

ایک لڑکی بچپن سے اندھی تھی اور ہمیشہ سے اپنے آپ سے اس خامی کے باعث شدیدنفرت کرتی تھی۔ اسے اس دنیا میں سب لوگ برے لگتے تھے اور ہر ایک سے نفرت تھی سوائے اپنے محبوب کے۔ وہ اس کا بہت خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات …

Read More »