Home / admin (page 4)

admin

بیوی

اپنی بیوی کے ماں باپ کی کبھی برائ مت کرنا کیوں کہ اس سے دل کو تکلیف پہنچتی اور بیوی کے سامنے کسی لڑکی کی تعریفیں نہ کریں کسی کی بہن، کسی کی بیٹی، کسی کی پوتی، کسی کی نواسی، کسی کی بھتیجی، کسی کی بھانجی وہ آپ کی بیوی …

Read More »

بےوقوف بادشاہ

بہت دِنوں کی بات ہے، کسی جگہ ایک غریب آدمی ایک ٹوٹے پھوٹے پرانے مکان میں رہتا تھا۔ وہ مکان اتنا بوسیدہ ہو چکا تھا کہ ایک دن اچانک زمین پر آ رہا۔ اس غریب آدمی کو ایک نیا مکان بنوانے کی فکر لاحق ہوئی۔ بال بچوں کا پیٹ کاٹ …

Read More »

غربت

میری کلاس میں ایک لڑکی شازیہ(فرضی نام)پڑھتی ھے وہ ایک فری پریڈ میں میرے پاس آئی اور کہنے لگئی میم مجھے آپ کے دو منٹ مل سکتے ہیں ؟؟تو میں نے کہا کیوں نہیں بولیں آپ کیا کہنا چاہتی ہیں میں سمجھی کے کوئی تعلیم مدد لینے ہو گی۔ اکثر …

Read More »

ایک دلچسپ کہانی

ایک بادشاہ تھا بہت ہی بولی طبیعت کا– اس نے شہر سے باہر رہنے کے لئےایک محل بنوایا- جب محل بن کر تیار ہو گیا تو بادشاہ سلامت اس میں رہنے کے لئے گیا – جب رات ہوئی تو گیدڑوں کے چلانے کی بہت آوازیں آنے لگیں ۔ بادشاہ نے …

Read More »

قاضی کا انصاف

ایک روز یمن کے قاضی صاحب ننگے پاؤں اور بے قاعدہ لباس میں تیزی سے قدم اٹھاتے چلے جارہے تھے ۔ ایک دوست بھی ان کے پیچھے پیچھے ہولیا۔ اس نے دیکھا کہ قاضی محمدبن علی خزانچی ملک ظفر کے گھر کے سامنے جا کر رک گئے ۔ اور انہوں …

Read More »

تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو

یہ کہاوت ایسے موقعوں پر استعمال کی جاتی ہے جب ہم کسی سے یہ کہنا چاہیں کہ ابھی جلدی مت کرو، پورا نتیجہ یا انجام دیکھ کر لو لیکن یہ کہاوت بنی کیسے، یہ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے۔! ایک تھا شہزادہ اس کے چارد دوست تھے ۔ ان سب …

Read More »

زندگی صرف آپ کی سوچ

کسی ریاست میں ایک بہت امیر شخص رہتا تھا۔دُنیا کی ہر آسایش اُس کے پاس تھی ۔ اس کا ایک ہی بیٹا تھا جو تنہائی پر تعیش زندگی گزار رہا تھا۔ ایک دن اس شخص نے سوچا کہ کسی طرح مجھے اپنے بیٹے کو اس بات کا احساس دلانا چاہیے …

Read More »

سکون کی تلاش

اس دنیا میں ہر آدمی سکون کی تلاش میں ہے۔کوئی جنگل بیابان کا رُخ کرتا ہے کوئی نیند کی گولیوں کا سہارا لیتا ہے۔ کوئی موسیقی میں سکون تلاش کرتا ہے کوئی قدرتی مناظر میں سکون ڈھونڈتا ہے ۔ کریم بخش بھی سکون کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا۔ …

Read More »

جمعراتی

وہ ہر جمعرات کا آتا اور قانیہ اس کو ایک روپیہ دے دیتی۔ مانگنے والے تو روز ہی آتے ہیں۔ صدا دیتے ہیں۔ طرح طرح کی آوازیں نکالتے ہیں۔ اللہ رسول کا نام لیتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے بچوں کا واسطہ دیتے ہیں۔ فاقوں کی داستان سناتے ہیں، لیکن وہ ان …

Read More »

چوتھا سیب

قائد اعظم ،گورنر جنرل ہاوٴس کے اخراجات کے متعلق بہت محتاط تھے۔ وہ کم سے کم خرچ کرنے پرزور دیتے تھے۔ ذاتی خرچ پر بھی کڑی نظر رکھتے تھے۔ ان کا حکم تھا کہ کہ کھانے پرجتنے مہمان آئیں، پھل اسی تعداد میں پیش کئے جائیں۔ مثلاًاگر تین مہمان ہیں …

Read More »