Home / admin (page 398)

admin

مجبوریاں

لاکھوں کے حساب سے پاکستانی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے پاکستان سے کوچ کرکے اس ملک میں آباد ہوئے ہیں․․․․․اچھی زندگی سے مراد روپے پیسے لے لیجئے وہ تو انہیں مل جاتاہے مگر طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتاہے۔ امریکہ کے جس …

Read More »

جن بھاگ گیا

یہ مختصر کہانی میرے پوتے تیمورنے جس کی عمر تیرہ سال ہے اپنے دوست زین علی کی والدہ کے بارے میں سنائی زین علی کی والدہ نصرت بی بی اپنے بیٹے کی طرح تیمور کو بہت چاہتی اور پسند کرتی ہے وہ نہایت پاک باز‘خوب سیرت ‘نیک دل اور نفیس …

Read More »

جنات کی بستی

عروج کی طرف جاتے ہوئے راستے میں پھولوں کے بیج پھینکنے چاہیئے زوال کا سفر پر سکون رہے گا اگر کانٹے بچھا کر جائیں گے واپسی پر خار دار جھاڑیاں ملیں گی اور واپسی کا سفر تو ہر صورت طے کرنا ہوتاہے ہماری زندگی میں بے شمار واقعات رونما ہوتے …

Read More »

امید

ڈیلا ویر جو امریکہ کی چھوٹی سی ریاست ہے وہاں کے نرسنگ ہوم میں ایک روز گئی تو ایک مریضہ کو بے ہوش وینٹی لیٹر پر دنیا ومافیہا سے بے نیاز پایا۔میری میزبان بہن نے بتایا کہ جو شخص اس کے پاس بیٹھا ہواہے۔ یہ اس کا شوہر ہے اور …

Read More »

حقیقی مقام

آج پھر یوسف کسی دوست کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہے اور فرط مسرت میں کچھ گنگنا رہا ہے․․․․․اچانک نازیہ کی قدرے کرخت اور ناراضگی بھری آواز نے سُر اور تال کا ماحول خراب کر دیا․․․․․․یوسف چونک اٹھتا ہے․․․․․دیکھتا ہے تو نازیہ اپنے کپڑے سمیٹ رہی ہے․․․․․وہ سوالیہ نظروں …

Read More »

اعلیٰ ظرف

حقیقت نہایت تلخ ہوتی ہے جس کا سامنا کرنا بہت دشوار گزار مرحلہ ہوتاہے۔بعض اوقات انسان حقائق کو سمجھے بغیر بڑی بات منہ سے نکال دیتاہے مگر اسے پورا کرنا اس کے لیے انتہائی مشکل ہوتاہے۔یہ واقعہ بھی ایک تلخ حقیقت پر مبنی ہے جسے بھلانا ناممکن ہے۔ واقعہ یوں …

Read More »

انتظار

انسان کو زندگی میں سچے رشتوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور ان رشتوں میں اگر خلوص اور محبت ہوتو ان سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہوتی ‘لیکن لالچ اور غرض ان رشتوں کو بوجھ بھی بنا دیتی ہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے عابد ایک تعلیم یافتہ بر …

Read More »

ایک تھی نیلوفر

اس وقت سورج جیسے سروں پر موجود تھا‘ہر طرف آگ برس رہی تھی گرمی کی شدت کی وجہ سے لوگ باہرنکلنے سے گریز کررہے تھے اور گھروں میں دروازے کھڑکیاں بند کیے بیٹھے تھے ایسے میں لوڈشیڈنگ ہونا کسی عذاب سے کم نہ تھا جن لوگوں کے گھروں میں جنریٹر …

Read More »

نصیحت

ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ ایک رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی نے ابھی پہلا بیٹا ہی نہیں پیدا کیا تھا۔ کہ اپنی بیوی کو بھری جوانی میں چھوڑ کر غلامی میں …

Read More »

والدین

ایک بار ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں پاپا : بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟بیٹا : پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے …

Read More »