Home / admin (page 392)

admin

”عورت کے اندر ایسی چار باتیں جس سے شوہر عورت پر عاشق ہو جا تا ہے۔“

حا لات اچھے نہ ہو تو سر اُٹھا لیجئے۔ حالات اچھے ہو جا ئیں تو سر جھکا لیجئے۔ ما یوسی ایک دلدل ہے آپ اس میں ملا قدم رکھتے ہیں دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہو تا ہے۔ ہر …

Read More »

”اُس مرد کی شہ وت حد سے زیادہ بڑھ جا تی ہے جو یہ ایک کا م کر تا ہے۔“

جس شخص کی حاجت زیادہ ہو اُس کو غصہ بھی زیادہ آ تا ہے اور وہ درما ندہ ہو گا کیونکہ آزادی بے حاجتی میں ہے!! جو غصہ ضروریات کے متعلق ہو تا ہے وہ با طل نہیں ہو تا اُسے باطل ہو نا بھی نہیں چاہیے کیونکہ اس کا …

Read More »

”کبھی بھی اپنی چال کا اعلان مت کرو جب تک؟؟“

ایک بادشاہ نے ایک دن اس خواہش کا اظہار کیا کہ محل میں اتنے سارے عقلمندوں کے ساتھ ایک بے وقوف کو بھی ہونا چاہیے۔ جو کہ سب کےلیے تفریح کا باعث ہو۔ چنانچہ بڑی کوششوں کے بعدا یک بے وقوف کا انتخاب ہوا اور اس کے لے ایک خاص …

Read More »

”تین افراد کی غیبت کرنا جائز ہےبلکہ ثواب ہے؟“

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خلافت سنبھالنے کے بعد بیت المال میں آئے تو لوگوں سے پوچھا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کیا کیا کرتے تھے ۔ تو لوگوں نے بتایا کہ وہ نماز سے فارغ ہو کرکھانے کا تھوڑا سا سامان لے کر ایک …

Read More »

”ایک منٹ میں زندگی کی سردردی ختم سر کے درد سے فورا نجات حاصل کرو۔“

اس تحریر میں ایک وظیفہ بتایا جارہا ہے کہ اگر آپ کو سر میں درد ہے شدید قسم کا درد ہے لگاتار درد ہے اور آپ کو چین نہیں آرہا قرار نہیں آرہا تو یہ وظیفہ ہے قرآن کی سورہ واقعہ کی آیت کا جس سے آپ کا سردرد انشاء …

Read More »

”ایک بچے نے امتحان میں ڈال دیا“

پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا۔ اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم اندازمیںکائنات کا پھیلائو جاری ہےاور اس …

Read More »

”ہرکام میں اللہ کی مدد حاصل کرنے کے لئے“

سیدنا آدم ؑکی تخلیق، ان کی ذریت کی آمد اوران میں ہر طرح کی مثبت ومنفی تبدیلی بلکہ پیڑ پودے سے لے کر ہر چیز کے اندر تدریج ہے یہاں تک کہ درد والم، قوت وطاقت، خواہش وشہوت، علم ومعرفت، طاعت وفرمانبرداری، گناہ ومعصیت، لذت ورغبت جیسی چیزوں میں بھی …

Read More »

”ناریل کا پانی ایک ہفتہ لگا تار پینے سے کیا حیرت انگیز فائدہ ہو تے ہیں۔“

ناریل قدرت کی طرف سے دیا ہوا ایسا تحفہ ہے جس کے بے شمار فائدے ہیں ناریل کو ایسے ہی کھا ئے یا اس کا پانی پیا جا ئے دونوں ہی صورتوں میں ناریل انسان کو فائدہ پہنچاتا ہے ہرے یا کچے ناریل کے پانی میں وٹامن سی فائبر اور …

Read More »