Home / admin (page 384)

admin

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی اورجلاد کی طرح ہاتھ ۔۔۔۔؟؟؟

سلطان علاؤ الدین کی تلوار اندھی تھی اور ہر وقت جلاد کے ہاتھ میں رہتی تھی۔ ایک مرتبہ بھر ے دربار میں قاضی غیاث الدینؒ نے بادشاہ سے مخاطب ہو کر فرمایا: بادشاہ سلامت!سرکاری خزانے کو آپ جس طرح اپنے حرم کی وسعت و زبیائش پر ضائع کررہے ہیں، شریعت …

Read More »

فساد پھیلانے والی لڑکی

ﺍﯾﮏ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼﺳﮩﯿﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺩﯾﺎ ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽﻧﮩﯿﮟ!!!! ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﯾﮧﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ؟؟؟ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ؟؟؟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺯﮨﺮﯾﻼ ﺑﻢ ﮔﺮﺍﮐﺮ ﻭﮦ …

Read More »

دادا کہنے لگا بیٹا ٹوکری کی طرف دیکھو

ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، …

Read More »

نصیب اپنا اپنا بہت ہی شاندار تحریر

میں کل فرنیچر والی دکان پر گیا کچھ صوفہ اور بیڈ سیٹ پسند آئے تو سوچا تصویر لے لیتا ھُوں گھر والوں کو دِکھانے کے واسطے تصویر لینے لگا تو دکاندار غصہ ھو گیا اور منع کر دیا، وہاں سے نکلا اور جس بھی فرنیچر والے کے پاس گیا اُس …

Read More »

بدبودار معاشرہ

امریکہ کی ایک ریاست میں ایک ماں نے اپنے بچے کے خلاف مقدمہ کیا کہ میرے بیٹے نے گھرمیں ایک کتا پالا ہوا ہے، روزانہ چار گھنٹے اس کے ساتھ گزارتا ہے، اسے نہلاتا ہے، اس کی ضروریات پوری کرتاہے، اسے اپنے ساتھ ٹہلنے کے لئے بھی لے جاتا ہے، …

Read More »

کچھ لوگ شیر کی طرح ہی ہوتے ہیں

ایک دفعہ میں ایک دوست کے ساتھ چڑیا گھر گیا ۔ بندر کے پنجرے میں دیکھا کہ وہ اپنی بندریا کے ساتھ محبت کی اعلیٰ تفسیر بنا بیٹھا تھا۔تھوڑا آگے جا کرشیر کے پنجرے کے پاس سے گزر ہوا تو معاملہ الٹ تھا، شیر اپنی شیرنی سے منہ دوسری طرف …

Read More »

ایک آدمی پرائمری ماسٹر تھا اس نے فیس بک پر ایک تصویر لگائی وہ آدمی مقابلے کا امتحان پاس کرکے پولیس آفیسر بن گیا

ہمارےایک پرائمری ٹیچر دوست نے کلاس میں بچوں ساتھ تصویر بنا کر فیس بک پہ پوسٹ کی۔ ماسٹر صاحب کی تصویر کو صرف تین لائکس ملے۔ ایک سال بعد اسی دوست نے مقابلے کا امتحان پاس کر کے اے ایس پی کا یونیفارم پہن کر فیس بک پہ اپنی تصویر …

Read More »

امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ اور موچی

امام ابو حنیفہؒ کے پڑوس میں ایک موچی رہتا تھا، دن بھر کام کرتا اور رات کو گوشت یا مچھلی لا کر بھونتا اور کھا کر شراب کا شغل شروع کردیتا. جب سرور آتا تو نیند آنے تک یہ شعر بلند آواز میں گاتا رہتا:اضا عونی و أی فتی أضاعوا. …

Read More »

اللہ پاک نے کسی شے کو بے وجہ نہیں بنایا،ایک زبردست تحریر

میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیاء دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے۔میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے۔=میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے۔اور …

Read More »

”کسی کو اپنا سمجھ کر ہمدردی کےلیے اپنے گھر کے کمزور حالات مت بتانا ورنہ؟“

انسان پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے نہ کوئی اچھا لگتا ہے نہ برا، نہ صیحح، نہ غلط۔ کیونکہ وہ دل سے اتر چکا ہوتا ہے۔ تو پھر اس سے نہ ہی نفرت ہوتی ہے اور نہ ہی محبت۔ مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگران پراعتبار کرکے سبق …

Read More »