Home / admin (page 379)

admin

لاعلاج مرض کی دوا

لاعلاج مرض کی دوا وہ مصر کا ایک امیر بزنس مین تھا ابھی اس کی عمر صرف پچاس سال کے لگ بھگ تھی کہ ایک دن اس کو دل میں تکلیف کا احساس ہوا، اور جب اس نے قاہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں اپنا علاج کرایا تو انہون …

Read More »

سو ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ننانوے ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

ﺑﯿﺮﺑﻞﺍﮐﺒﺮ ﮐﺎ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ …

Read More »

ایک دن شہنشاہ اکبر نے اپنے درباریوں کے سامنے ایک سوال پیش کیا جو کہ سوال یہ تھا کہ : ’’وہ کونسی چیز ہے جس پر چاند اور سورج

ایک دن شہنشاہ اکبر نے اپنے درباریوں کے سامنے ایک سوال پیش کیا جو کہ سوال یہ تھا کہ : ’’کون سے دریا کا پانی سب سے بہترین ہے ؟‘‘تمام درباریوں نے یک زبان ہو کر کہا کہ : ’’عالی جاہ! دریائے گنگا کا پانی سب سے بہترین ہے ۔‘‘ …

Read More »

دو دوست دو دشمن

گھنے جنگل میں ایک دلدل کے قریب برسوں سے ایک چوہا اور ایک مینڈک رہتے تھے۔بات چیت کے دوران ایک دن مینڈک نے چوہے سے کہا،”اس دلدل میں میرا خاندان صدیوں سے آباد ہے اور اسی لئے یہ دلدل جو مجھے باپ دادا سے ملی ہے،میری میراث ہے۔ “چوہا اس …

Read More »

ایثار کا فکر

میرا نام شہلا ہے اور صائمہ میری چچا زاد بہن ہے۔ہم ایک ہی گھر میں رہتے تھے۔وہ بہت اچھی فطرت کی مالک ہے۔کبھی دروازے پر کوئی مانگنے والی بھکارن آتی تو وہ ان کو پیسے دینے کے بجائے ان سے کہتی کہ اچھا بیس روپے دوں گی،ہمارے برتن دھو دو …

Read More »

جلد حاملہ ہونے کے لئے یہ عمل کریں! پہلی رات حمل ٹھہرانے کا عمل

یہ عمل اور وظیفہ ان تمام مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ہے جن کو اولاد نہیں ہوئی ۔بہت سارے ہمارے ایسے مسلمان بہن بھائی ہیں جن کو اللہ تبارک وتعالیٰ نے اولادِ نرینہ سے سرفراز نہیں فرمایا ان کی جھولیاں ابھی تک خالی ہیں ان کے لئے بہت ہی خاص …

Read More »

قرآن پاک یہ آیت پڑھ کر پانی پر پھونکو اور وہ پانی پی لو ،بڑی بڑی بیماریوں سےہمیشہ کیلئے نجات مل جائے گی

سورۃ رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے اور جب سورۂ رحمن کی تلاوت سننے کے بعد وہ آدھا گلاس پانی پیتا ہے تو وہ اس طرح محسوس کرتا ہے کہ جس طرح انگاروں کے اوپر پانی ڈالا جاتا ہے.میڈیکل …

Read More »

فجر کی نماز کے بعد ایک چھوٹی سی سورت تین بارپڑھ لیں سورج نکلنے سے پہلےگھر میں رزق کا ڈھیر لگ جائے گا

آج ہم آپ کو سورت التکاثر کے فضائل اور سورت التکاثر کے پڑھنے پر ثواب اور سورت التکاثرکا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کی ہر طرح مالی پریشانی دور ہوجائے گی۔ رزق کا کسی بھی طرح کا کوئی بھی مسئلہ ہوگا تواللہ پاک کے کرم سے دور …

Read More »

لاکھوں لوگوں کا آزما یا ہوا وظیفہ، میں نے اللہ پاک کا یہ نام دو دن ہی پڑھا تھاکہ

آج ان لوگوں کے لیے ایک بہت ہی مجرب وظیفہ ہے۔ خواہ وہ مرد ہیں یا خواتین ہیں جو اپنے رشتے کے انتظار میں بیٹھے ہو ئے ہیں اور ان کو ان کی پسند کا رشتہ نہیں مل رہا۔ تو آج کا خاص وظیفہ ان حضرات کے لیے ہے۔ آج …

Read More »