بعض اوقات آپ اپنے اردگرد اتنی زیادہ بُرائی دیکھتے ہیں کہ آپ کو اچھائی بھی دکھائی نہیں دیتی۔کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اچھائی کو زیادہ اہمیت دیں اور بُرائی کو نظر انداز کردیں۔اچھائی کو اہمیت دینے سے ہی اچھائی پھیلے گی اور معاشرتی بُرائیوں کو روکنا ممکن ہو سکے …
Read More »اُمید
میری اہلیہ کی اپنے محلہ میں قائم بیوٹی پارلر کی مالکن سے اچھی خاصی دوستی تھی۔وہ اکثر اس کی تعریفیں کرتی رہتی۔پھر ایک روز اُس نے شہلا نامی اس خاتون کے بارے میں مجھے بتایا کہ اس کی زندگی میں کیسے خوشیوں کی جگہ غموں نے بسیرا کر لیا۔ شہلا …
Read More »ادھورا کام
انسان بہت عجیب فطرت رکھتا ہے بعض اوقات بڑے سے بڑا غم اُس کا کچھ نہیں بگاڑ پاتا اور بعض اوقات معمولی سی خوشی بھی برداشت نہیں کرپاتا اور دل دھڑکنا چھوڑ دیتا ہے۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ میں انسانی رویوں کی سفا کی یا حد سے زیادہ …
Read More »آخری سٹاپ
شدید گرمی اس پر ٹریفک کا رش آدھا گھنٹہ ہوگیا تھا اسے بس کے انتظار میں کھڑے کھڑے۔ آج لائبریری میں کافی دیر لگ گئی پیپرز عنقریب ہونے والے تھے لہٰذا وہ وہاں بیٹھ کر کچھ دیر پڑھ لیا کرتی تھی ۔ شاید کوئی ایکسیڈنٹ ہوگیا مدد کرنے والے کم …
Read More »نصیب
میری کہانی پچھلے بتیس سال پر پھیلی ہوئی ہے ،روز اول سے ہی ہمارے گھر میں ایسے عجیب وغریب واقعات رونما ہورہے تھے کہ ہم ان سے بے حد پریشان تھے۔کچھ بزرگوں کی دعائیں اور باقی اللہ تعالیٰ کہ مہر بانی سے زندگی آگے چلتی ہی رہی۔ مگر 1998ء میں …
Read More »کوے کی کمبختی
کسی جگہ ایک کوے نے اپنا چھوٹا سا گھر بنا رکھا تھا۔جہاں پر وہ رات کو قیام کرتا اور دن کو اپنے کھانے پینے کا اہتمام کرتا تھا اور مختلف جگہوں سے دانہ دُنکا چن کر وہاں کھا کر سو جایا کرتا تھا۔ ایک دن ایسا ہوا کہ کوا دن …
Read More »عقلمند خرگوش
آبادی سے دور ایک چھوٹا سا جانوروں کا گاؤں آباد تھا۔وہاں بہت سارے جانور ایک ساتھ ہنسی خوشی رہتے تھے۔صرف ایک جانور ایسا تھا کہ جو خوش نہیں تھا۔اور وہ تھا خرگوش۔کیونکہ کوئی بھی اسے اپنا دوست نہیں بناتا تھا۔ وہاں جانوروں نے گروہ بنائے ہوئے تھے گھاس خور جانوروں …
Read More »چوراورحج
ایک بزرگ حج کے سفر پر گئے ایک جگہ سے گزر رہے تھے ان کے ہاتھ میں ایک تھیلا تھا‘ اس میں ان کے پیسے تھے ایک چور ان کے ہاتھ میں سے وہ تھیلا چھین کر بھاگ گیا۔ کافی دور جا کر اس کی آنکھوں کی بینائی اچانک زائل …
Read More »پیاری بیوی
ایک عورت تھی جس کا خاوند اُس سے بہت پیار کرتا تھا۔ اس عورت سے اُس کی خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گیا کہ.. آیا وہ بہت لذیز کھانا پکاتی ہے؟ یا اس کا خاوند اس کے حسن و جمال پر فریفتہ ہے؟ یا وہ بہت زیادہ بچے پیدا …
Read More »” ایک عِبادت گُزار خادِمہ ”
بصرہ کے قاضی عبیداللّہ بِن حسن رحمتہ اللّہ علیہ سے منقول ہے کہ:میرے پاس ایک حسِین و جمیل عجمی لونڈی تھی،اس کے حُسن و جمال نے مجھے حیرت میں ڈال رکھا تھا۔ایک رات وہ سو رہی تھی۔جب رات گئے میری آنکھ کُھلی تو اسے بِستر پر نہ پا کر میں …
Read More »