Home / admin (page 352)

admin

عجوہ کھجور کھجوروں کی سردار

ایک حبشی جس کی ناک موٹی، آنکھیں چھوٹی ، رنگت سیاہ، چلتا تو لنگڑاہٹ نمایاں نظر آتی تھی بولتا تو زبان میں لکنت ، غلام ابن غلام باغ کے جھاڑ جھنکار سے کھجوریں چننے میں مصروف تھا، یہ کھجوریں نرم نہ تھیں اور ذائقہ میں بھی باقی کھجوروں سے مختلف …

Read More »

دیہاتی نوجوان کی ذہانت

ایک شہر میں ایک مست بابا آ گیا۔ آتے ہی اْس نے حکم دیا کہ ایک بہت بڑی دیگ لاؤ۔ دیگ آ گئی تو بولا، اس دیگ کے لائق ایک چولہا بناؤ، اس میں لکڑیاں رکھ کر آگ جلاؤ ۔چولہا جل گیا، مست بابانے حکم دیا کہ دیگ میں پانی …

Read More »

انا کا مسئلہ

بڑے بھائی کے پاس ایک دیہاتی گاہک عینک کی لات لگوانے آیا.. وہ اس وقت بڑے ہی اچھے موڈ میں تھے لہذٰا انہوں نے اس کی قیمت محض تیس روپے ڈیمانڈ کی.. گاہک کو اندازہ تھا کہ قیمت معقول ہے مگر پھر بھی اس نے سوچا کہ شاید ابھی بھی …

Read More »

ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے

ایک استاد تھا۔ وہ اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔ …

Read More »

قدرت کا ہاتھ

میں نے زندگی میں اتنی بڑی گاڑی نہیں دیکھی تھی گاڑی کی چمک دمک سج دھج بتاتی تھی وہ ابھی ابھی کارخانے سے نکلی ہے میرا اندازہ بڑی حد تک درست نکلا کیونکہ گاڑی کے سامنے ’’اپلائیڈ فار‘‘ لکھا تھا اور سیٹوں کے اوپر پلاسٹک کے کور چڑھے تھے‘ گاڑی …

Read More »

ہر مشکل کا آسان حل

میں اپنے پرانے فارم ہاؤس کی مرمت کروا رہا تھا۔ میں نے کام کے لیے ایک بڑ ھئی کو پیسے دے دیے اور سارا کام سمجھا دیا۔ بڑھئی میرے ساتھ پورا دن فارم ہاؤس کی مرمت میں لگا رہا لیکن اس بیچارے کا برا وقت چل رہا تھا، صبح ایک …

Read More »

ایک جوان بیوہ عورت کا تڑپا دینے والا واقعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک جوان بیوہ عورت کا تڑپا دینے والا واقعہ، حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! …

Read More »

زمانہ کیسے رنگ بدلتا ہے پڑھنے والی تحریر

بیس سال پہلے نقد روپے کم ہونے کی وجہ سے اگر بچہ دو روپے بھی خرچ مانگتا تو عموماً دیہاتی زندگی میں ماں باپ دو روپے کے پاپڑ یا ٹافی کھانے کے پیسے دینے کے بجائے یہ کوشش کرتے کہ بچہ دیسی انڈا یا دیسی گھی کی چُوری یا مکھن …

Read More »

دوست ایک ہی کافی ہوتا ہے

ایک لڑکے کے بہت زیادہ دوست تھے‘ وہ ہر وقت دوستوں کے ساتھ گھومتا پھرتا رتا اور کام کاج نہیں کرتاتھا‘ زندگی ضائع کر رہا تھا‘ ا س والد کو اس کی بڑی فکر تھی‘ کئی بار سمجھایا لیکن فائدہ نہیں ہوا‘ ایک دن باپ نے کہا تم اپنے ہر …

Read More »

غرض کے کتے

بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش …

Read More »