Home / admin (page 351)

admin

غریب کا حج

حمید گل کی عمر پچاس سال سے اوپر ہوگئی تھی وہ موٹر مکینک تھا اور دن بھر اپنی ورکشاپ میں گاڑیاں ٹھیک کرنے پر لگارہتا تھا۔ شام کو تھک ہار کر سوجاتا تھا۔ اس کا بیٹا محمد گل انجینئرنگ پاس کرکے قریب کے بڑے ورکشاپ میں اسسٹنٹ منیجر لگ گیا …

Read More »

بیوی کی ذہانت

امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کے مبارک دور کی بات ہے کہ ایک شخص اپنی بیوی سے بڑا تنگ تھا اور اسے ہر حالت میں طلاق دینا چاہتا تھا‘ ایک دن اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی سیڑھیاں چڑھ رہی ہے‘ اس نے بیوی کو مخاطب کیا اور کہنے …

Read More »

سچی کہانی جس کو سن کر آپ کی آنکھوں میں سے بھی پانی آجائے گا

کپڑے دھوتے دھوتے شبانہ اختر کو یوں محسوس ہوا جیسے کوئی اس کے دل کو اپنی جانب اس طرح کھینچ رہا ہے جیسے درخت کے ساتھ اُگی ہوئی مضبوط شاخ کو توڑ کر الگ کرنا چاہتا ہو۔ سیدھے ہاتھ میں صابن پکڑے، فرش پر رکھے کپڑے کو وہ مل مل …

Read More »

تجربے کار سے چالاکی کا انجام

ایک گاؤں میں ایک نواب صاحب رہا کرتے تھے اور بہت بڑی جائیداد اور زمینوں کے مالک تھے زندگی بہت اچھی گزر رہی تھی ان کے آس پاس کے لوگ بھی نواب صاحب سے بہت خوش تھے ایک دفعہ نواب صاحب بیمار ہوگئے اور اسی بیماری میں ان کا چھوٹا …

Read More »

سبق

ایک صاحب نے اپنا واقعہ لکھا کہ وہ ایک دوست کے ساتھ ایک نیم صحرائی علاقے میں گئے‘ اتنے میں آندھی کے آثار ظاہر ہوئے‘ دوست نے بتایا کہ اس علاقے میں بڑی ہولناک قسم کی آندھی آتی ہے‘ وہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ بڑی بڑی چیزوں کو اڑا …

Read More »

عقلمند شہزادہ

کہتے ہیں، ایک شہزادہ اپنے باپ کے مرنے کے بعد تخت حکومت پر بیٹھا تو اس نے حاجت مندوں کی امداد کے لیے اپنے خزانے کے دروازے کھلوا دیے جو شخص بھی سوالی بن کر آتا، شہزادہ اس کی ضرورت کے مطابق اس کی امداد کرتا، نئے بادشاہ کا یہ …

Read More »

جن کی انوکھی شرط

کہتے ہیں کہ ایک شخص اپنی بیوی کو اذیتناک حالت میں مبتلا دیکھ کر، جس کے بارے میں شک کیا جا رہا تھا کہ اس پر جنات کا سایہ ہے، ایک بزرگ کے پاس لے گیا۔بزرگ نے پڑھائی شروع کی تو جن آخر بول ہی پڑا۔جن نے کہا میں نکلنے …

Read More »

10 ڈالر

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک انجینئر بلڈنگ کی دسویں منزل پر کام کر رہا تھا۔ ایک مزدود بلڈنگ کے نیچے اپنے کام میں مصروف تھا۔ انجینئر کو مزدور سے کام تھا۔ بہت زیادہ اس کو آواز دی ، لیکن اس نے نہیں سنی۔ انجینئر نے جیب سے 10 …

Read More »

بادشاہ کی بیماری

ایک بادشاہ کسی مہلک بیماری میں مبتلا ہو گا۔ کافی دن علاج کرنے کے باوجود جب اسے آرام نہ آیا تو طبیبوں نے صلاح مشورہ کر کے کہا کہ اس بیماری کا علاج صرف انسان کے پتے سے کیا جا سکتا ہے۔ اور وہ بھی ایسے انسان کے پتے سے …

Read More »