Home / admin (page 342)

admin

شہزادہ

شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے سبق …

Read More »

مالک بن دینار رحمة اللہ علیہ جارہے تھے کہ ایک

مالک بن دینار رحمة اللہ علیہ جارہے تھے کہ ایک باندی کو دیکھا۔ بڑی خوبصورت‘ ٹہلتی ہوئی چل رہی ہے۔ چند غلام بھی ساتھ ہیں ان کے دل میں خیال آیا کہ تھوڑا اس کو سبق سکھائیں وہ قریب ہوئے اور کہنے لگے اے باندی! تجھے تیرا مالک بیچتا ہے؟ …

Read More »

معصوم عورت کی کہانی

ایک شوہر نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں کے سامنے بڑی بے د ردی سے مارا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے۔ بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہر ے پر مار ا تو روتے …

Read More »

گونگی سے نکاح کر لو۔۔۔

ایک بزرگ نہر کے کنارے جا رہے تھے، ان کو بھوک بھی لگی ہوئی تھی، مگر فقیر بندے تھے خرچ کرنے کے لیے پاس کچھ تھا نہیں، نہر میں ایک سیب دیکھا جو بہتا ہوا جا رہا تھا انہوں نے سیب لیا اور اس کو کھا لیا، بھوکے بندے کی …

Read More »

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وصیت

جب حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا، ایک بڑے میدان میں لایا گیا۔ بے پناہ لوگ نماز جنازہ پڑھنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حد نگاہ تک نظر آتا تھا۔ جب …

Read More »

پیار تو اندھاہوتا ہے

ایک لڑکی بچپن سے اندھی تھی اور ہمیشہ سے اپنے آپ سے اس خامی کے باعث شدیدنفرت کرتی تھی۔ اسے اس دنیا میں سب لوگ برے لگتے تھے اور ہر ایک سے نفرت تھی سوائے اپنے محبوب کے۔ وہ اس کا بہت خیال رکھتا تھا اور اس کی ہر بات …

Read More »

دیہاتی نوجوان کی ذہانت

ایک شہر میں ایک مست بابا آ گیا۔ آتے ہی اْس نے حکم دیا کہ ایک بہت بڑی دیگ لاؤ۔ دیگ آ گئی تو بولا، اس دیگ کے لائق ایک چولہا بناؤ، اس میں لکڑیاں رکھ کر آگ جلاؤ ۔چولہا جل گیا، مست بابانے حکم دیا کہ دیگ میں پانی …

Read More »

شہد کی مکھی

پُرانے زمانے کی بات ہے ایک گاؤں میں ایک آدمی رہتا تھا۔وہ بہت ہی کنجوس تھا۔ایک بار وہ ایک جنگل سے گزررہا تھا تو اس نے کھجور کا ایک درخت دیکھا،جس میں بہت سارے میٹھے میٹھے کھجور لگے ہوئے تھے۔ پھر کیا تھا؟۔۔۔کنجوس آدمی کو مفت میں کھجوریں مل گئی،اس …

Read More »

ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے،

ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا کہ …

Read More »