Home / admin (page 337)

admin

مردہوس کابچاری کیوں؟

جب عورت مرتی ہے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ہے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ہےپیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں آذان دیتا ہے۔باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ہے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ہے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا …

Read More »

عزت نفس

ایک دن میں راولپنڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں کهانا کهانے گیا۔ وہاں دو ٹیبل چھوڑ کے ایک اُدھیڑ عمر بوڑھے میاں اور اُن کی بوڑھی بیگم بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ اِسی دوران ایک نہایت ہی ڈیسنٹ اور خوش شکل بھائی صاحب ہوٹل میں داخل ہوئے اور واش بیسن پر ہاتھ …

Read More »

پرس

ایک بار ایک عزیز کی شادی کے سلسلے میں والدہ صاحبہ کو لے کر پرل کانٹی نینٹل ہوٹل جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں ہمارے ایک قریبی عزیز ملنے آئے ۔ انھوں نے والدہ کو ایک بڑی رقم دی اور کہا کہ یہ امانت ہے اور جب مجھے ضرورت ہوگی ، …

Read More »

توہین

پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا‘ وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی‘19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی‘ بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی …

Read More »

نفس کا فریب

مثنوی مولانا روم میں شہرِ بغداد کی ایک حکایت مذکور ہے۔ حکایت کا آغاز اس طرح ہوتا ہے کہ برف باری کے موسم میں بغداد کے ایک سپیرے کا گزر پہاڑی علاقے سے ہوا۔ سخت سردی سے ٹھٹھر کر پہاڑوں کے دامن میں بڑے بڑے اژدھے بے حس و حرکت …

Read More »

میری جان نکل جائے

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ کا زمانہ ہے۔ آپ کی ایک شاگردہ جو باقاعدہ آپ کا درس سننے آتی تھی۔ نہایت عبادت گزار تھی۔ اس بے چاری کا جوانی میں خاوند چل بسا۔ اس نے دل میں سوچا! ایک بیٹا ہے اگر میں دوسرا نکاح کرلوں گی تو مجھے …

Read More »

تین مچھلیاں

آپ نے مشہور خلیفہ ہارون الرشید کانام ضرور سنا ہوگا خلیفہ ہارون الرشید بھیس بدل کر اپنی رعایا کی خبرگیری کیاکرتا تھا۔ ایک بار اس نے دریا کے کنارے ایک شخص کو دیکھا جو جال پھینکے مچھلیاں پکڑ رہا تھا خلیفہ نے اس سے پوچھا کہ کوئی مچھلی پکڑی؟ اس …

Read More »

وہ میرے سامنے میز کی دوسری طرف

وہ میرے سامنے میز کی دوسری طرف بیٹھ کر بڑے اعتماد سے بولی ،جو عورت پچھلے پانچ سال سے آپ کے ساتھ ہے ،اور آپ کے دو بچوں کی ماں بھی ہے ،اسمیں اچانک ایسی کیا برائی ،کیا خرابی یاکمی واقع ہو گئی کہ آپ اس کی ساری محبتیں خدمتیں …

Read More »

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی شخص ککڑی لے کر حاضر ہوا۔سلطان نے ککڑی قبول فرمائی اور پیش کرنے والے کو انعام دیا۔پھر اپنے ہاتھ سے ککڑی کی ایک پھانک کاٹ کر ایاز کو عطا فرمائی۔ایاز مزے لےلے کر وہ تمام پھانک کھا گیا۔پھر سلطان نے دوسری پھانک کاٹی اور …

Read More »

عقل یا نصیب

کہتے ہیں کسی جگہ دو شخص رہتے تھےایک کا نام “عقل” تھااور دوسرے کا نام “نصیب”ایک دفعہ وہ دونوں کار میں سوار ہو کر ایک لمبے سفر پر نکلےآدھے راستے میں سنسان راستے پر کار کا پیٹرول ختم ہوگیادونوں نے کوشش کی کہ کسی طرح رات گہری ہونے سے پہلے …

Read More »