Home / admin (page 331)

admin

بد سے بدنام برا

ایک غریب آدمی روزانہ ایک کاغذ پر“اے میرے پروردگار مجھے ایک لاکھ روپے بھیج دے”لکھ کر ایک غبارے کے ساتھ باندھ دیتا اور آسمان کی طرف اڑا دیتا تھا۔ غبارہ اڑتا ہوا پولیس اسٹیشن کے اوپر سے گذرتا تو پولیس والے اس غبارے کو پکڑ کر پرچی میں لکھی ہوئی …

Read More »

ایک لڑکی قصہ لکھتی ہے کہ۔

ایک لڑکی قصہ لکھتی ہے۔ کہمیں نے گھر کی صفائی کی اسی دوران بھائی نے فون کیا کہ میں بیوی بچوں سمیت تمہاری ملاقات کیلئے آرہا ہوں۔ کہتی ہے کہ میں باورچی خانہ چلی گئ، تاکہ ان کیلئے جلدی میں کچھ تیار کرسکوں، پر گھر میں صرف دو تین آم …

Read More »

ایک ماں کا سچا رولا دینے والا واقعہ

ڈاکٹروں کے پاس ایک ہی راستہ تھا یا تو ماں کو بچا لیں یا بچے کوماں بھی گیارہ سال سے اولاد کو ترس رہی تھی، گیارہ سال بعد مالک نے اولاد کی نعمت سے نوازا بھی تو صرف دو منٹ کے لئے. ڈاکٹر سات گھنٹے تک کوشش کرتے رہے کہ …

Read More »

نصوح ایک عورت نماآدمی تھا ، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک جسم ۔۔؟؟

نصوح ایک عورت نما آدمی تھا ، باریک آواز ، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد۔ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اس کی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ …

Read More »

سیانا کوا

کسی جنگل میں ایک سیانہ کوا رہتا تھا۔کوا بہت خوشحال زندگی گزار رہا تھ ۔ بغیر کسی فکر کے وہ پورا دن گھومتا پھرتا اور طرح طرح کے کھانے پینے کا لطف اٹھاتا۔اندھیر ہوتے ہی کسی خوشبودار درخت پر رات بسر کرتا۔زندگی کے حسین دن گزارتے گزارتے ایک دن جب …

Read More »

ایک نالائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ

ایک نالائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا۔ وہ اتنا نالائق تھا کہ اسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہیں تھا۔ اس کے پاس ایک ٹھیکیدار آیا اور ایک فائل پر منظوری کے عوض بیس لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ‘ جھٹ سے فائل …

Read More »

پروفیسر کی بیگم اور طوطا

ایک پروفیسر کی بیگم نے پرندوں کی دوکان پر ایک طوطا پسند کیا اور اُس کی قیمت پوچھی۔ دوکاندار نے کہا محترمہ قیمت تو اس کی زیادہ نہیں ہے۔ لیکن یہ اب تک ایک طوائف کے کوٹھے پر رہا ہے۔ لہذٰا میرا خیال ہے اسے رہنے ہی دیں کوئی اور …

Read More »

بیگم اور عشق، ایک عجیب داستان

ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہو‘‘۔۔۔ میں نے مسکراتے ہوئے …

Read More »

ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اتر ہی نہیں رہا تھا۔

ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اتر ہی نہیں رہا تھا۔ مگر گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا، آخر کار ملا تھک کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے …

Read More »

نائی سیانے ہوتے ہیں

پرانے وقتوں میں ایک جنوبی ساحلی شہر میں ایک نہایت غریب جولاہا رہا کرتا تھا۔ ایک دن وہ کپڑا بن رہا تھا کہ اس کی کپڑا بننے کی کھڈی ٹوٹ گئی۔ اس نے اپنی کلہاڑی اٹھائی اور کسی مناسب درخت کی تلاش میں جنگل پہنچ گیا۔ وہاں اسے ایک نہایت …

Read More »