Home / admin (page 289)

admin

اصل دانا

داناﺅں کی محفل لگی تھی‘ اپنے وقت کے بڑے بڑے دانشور‘ متقی اور بزرگ لوگ بیٹھے تھے‘ ایک خوش شکل اور وجیح نوجوان محفل میں آتا‘ ایک کونے میں بیٹھتا اور بغیر کچھ کہے سنے محفل میں بیٹھا رہتا‘ محفل ختم ہو جاتی تو وہ اٹھ جاتا‘ وہ روزانہ محفل …

Read More »

اٹھارہ ہزار سے اٹھارہ ارب روپے

وہ جوانی میں لکھ پتی سے ککھ پتی ھوئے.. محل سے فٹ پاتھ پر آئے اور دفتر کی ہر چیز بک گئی اور نوبت فاقوں تک آگئی مگر انہوں نے پھر اٹھارہ ہزار روپے سے دوبارہ سٹارٹ لیا اور وہ ملک کے بڑے کاروباری بن گئے.. میں ان سے وہ …

Read More »

محبت یا فتنہ؟

کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا. اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسے ذرا اثر نہیں ہوا. وہ کٹر ٹھرکی تھا یا پھر اس بات پر یقین رکھتا تھا کہ کوشش جاری رکھو، ایک نہ ایک دن مان ہی جائے گی. میں اُس کی باتیں سن …

Read More »

غیر سیاسی لطیفے

کہتے ہیں مسیحیوں کے زوال کے زمانے میں دو پادری اس بات پر بحث کر رہے تھے کہ بائبل کی روشنی میں گھوڑے کے منہ میں کتنے دانت ہوتے ہیں۔ ایک گنتی کچھ بتا رہا تھا اور دوسرا گنتی کچھ اور۔ قریب سے گزرنے والے ایک شخص نے ان سے …

Read More »

کچھوے کی ہوشیاری

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کے تمام جانور مل جل کر رہتے اور ایک دوسرے کی بولی سمجھتے تھے۔ کچھوے اور گلہری میں گہری دوستی تھی۔ جنگل کے دوسرے جانوروں کو ان کی دوستی بہت عجیب لگتی تھی، کیوں کہ دونوں میں کوئی بات مشترکہ نہیں تھی۔ لیکن …

Read More »

مجرا

ہم چائے پینے کیلئے کھوکھے پر رک گئے۔ یہ غریبانہ چائے خانہ تھا‘ آپ کو عموماً اس قسم کے چائے خانے سڑکوں کے کنارے‘ اندرون شہر کی گلیوں‘ محلوں‘ چوکوں‘ بازاروں‘ منڈیوں اور بسوں اور ٹرکوں کے اڈوں پر ملتے ہیں‘ یہ گندے اور بے ترتیب چائے خانے ہوتے ہیں …

Read More »

ایک بچے کی عجیب داستان

دوستوں اج ہم اپ کو ایک بہت ہی مزیدار تحریر لے کر آئے ہے ہم امید کرتے ہے۔ کہ اج کی یہ تحریر ضرور پسند آئی گئی۔ بچے کے پیدا ہونے کے پانچ سال بعد ایک دِن اچانک ماں کو احساس ہوا کہ، یہ بچہ ہمارا نہیں لگتا، کیوں نہ …

Read More »

چاہوتو ڈیلیٹ کر دو

دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا۔دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے۔گھر میں ساس اور سسر اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے …

Read More »

اللہ سے محبت کا صلہ

سعودی عرب کا ایک قبرستان ۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جاے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے …

Read More »

غریب کا حج

حمید گل کی عمر پچاس سال سے اوپر ہوگئی تھی وہ موٹر مکینک تھا اور دن بھر اپنی ورکشاپ میں گاڑیاں ٹھیک کرنے پر لگارہتا تھا۔ شام کو تھک ہار کر سوجاتا تھا۔ اس کا بیٹا محمد گل انجینئرنگ پاس کرکے قریب کے بڑے ورکشاپ میں اسسٹنٹ منیجر لگ گیا …

Read More »