Home / admin (page 28)

admin

معاشرتی تحفظ

آج میں نے ایک 8 سے 10 سالہ بچی دیکھی جو جسمانی اعتبار سے 15 سالہ لگ رہی تھی اور وہ انتہای تنگ کرتی (قمیض) اور پٹیالہ شلوار میں ملبوس تھی ۔ بچی تندور والے کے پاس روٹیاں لگوا رہی تھی۔۔۔ ہرنی جب بچہ دیتی ہے تو قدرت کے اصول …

Read More »

مسجدشب_بھر

لاہور کے شاہ عالم چوک میں ایک ایسی مسجد واقع ہے جسے ایک رات میں تعمیر کیا گیا تھا- اس مسجد کی اتنے قلیل وقت میں تعمیر کی وجہ اور واقعہ بھی انتہائی دلچسپ اور ایمان افروز ہے- تاریخ بتاتی ہے کہ انگریزوں کے دور میں اس مقام سے ایک …

Read More »

میں فیصل آباد سے ہوں،

میں فیصل آباد سے ہوں، میری عمر 19 سال ہے۔ یہ نومبر 2018 کی بات ہے۔ ہم لوگ اپنی کزن کی شادی میں گئے تھے، کزن کی شادی بھی ایک چینی لڑکے سے ہوئی تھی اور اب وہ چین میں ہے۔ وہیں مجھے بھی پسند کیا گیا اور رشتہ داروں …

Read More »

مشکلات کو زینہ بنائیں اور آگے بڑھتے جائیں

ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے ہینکنے گا۔ گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا۔ جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ …

Read More »

ہیبت

خلیفہ منصور نے اپنے ایک وزیر کو حکم دیا:’’ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کو گرفتار کر کے میرے سامنے پیش کرو تاکہ میں ان کو قتل کر سکوں۔ ‘‘ وزیر نے ادب سے کہاــ’’ اے خلیفہ ! انہوں نے تو ایک مدت ہوئی گوشہ نشینی اختیار کر …

Read More »

لاہور سے خانیوال

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہ بہت عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک مرتبہ مجھے لاہور سے خانیوال جانا تھا، میں نے ڈرائیور سے رات کو ہی کہہ دیا کہ تم رات کو اپنی نیند پوری کر لینا اور دن کو یار فریش ہو کرڈرائیو کرنا، …

Read More »

بے نیازی کیا ہے

ہمارے محلے میں ایک دکاندار کی ایک بیٹی ھے، جو ھر وقت دکان میں سے کچھ نہ کچھ کھانے میں لگی رھتی ہے اور اس کا والد شور کرتا ھے کہ منافع یہ کھا جاتی ھے! وہ جب دیکھتی ھے کہ باپ کا پارہ چڑھا ھوا ھے، اب کہ مفت …

Read More »

جب اللہ مہربان ہو جاۓ

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا. اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. …

Read More »

ص د ا م حسین کا واقعہ ۔۔

صدر صدام حسین ایک دفعہ رات کو عراق کی سرحدوں پر گشت کر رہے تھے تو بہت دور ایک بستی نظر آئی صدام نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ اس بستی میں چلتے ہیں لوگوں کی خبر گیری لیتے ہیں تو ساتھیوں نے منع کیا کہ رات کافی ہو چکی …

Read More »

اللہ کے لیے جھکو

حضرت یحییٰ بن ایوب خزاعی سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک پرہیز گار جوان تھا، وہ مسجد میں گوشہ نشین رہتا تھا اور اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف رہتا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ شخص بہت پسند تھا۔ اس …

Read More »