ایک عورت تھی جس کا خاوند اُس سے بہت پیار کرتا تھا۔ اس عورت سے اُس کی خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گیا کہ.. آیا وہ بہت لذیز کھانا پکاتی ہے؟ یا اس کا خاوند اس کے حسن و جمال پر فریفتہ ہے؟ یا وہ بہت زیادہ بچے پیدا …
Read More »خود اعتمادی کی اہمیت
ایک بزنس ایکزیکٹو قرضے میں ڈوب چکا تھا اور اسے اس سے نکلنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آرہا تھا۔ قرض دہندگان اسکا پیچھا نہیں چھوڑ رہے تھے۔ سپلایئرز پیسے مانگ رہے تھے۔ وہ ایک پارک میں سار ہاتھوں میں دیے بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اسکی کمپنی کودیوالیہ پن …
Read More »حاضر جوابی
ایک لڑکا ایک گدھے کو کان سے پکڑ کر کھینچتا ہوا پولیس اسٹیشن کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ پولیس والوں کو شرارت سوجھی ایک سپاہی نے لڑکے کومخاطب کرتے ہوئے کہا۔’’ارے اپنے بھائی کو کان سے پکڑ کر کیوں کھنچے لئے جا رہے ہو؟‘‘ اس لئے کہ یہ کہیں …
Read More »قسمت
خالہ نے ہیر کی تلاش میں بھانت بھانت کی لڑکیاں دیکھیں‘خوب جوتیاں چٹخا ئیں‘پیروں میں ورم آگیا ‘کمر تختہ ہو گئی لیکن کوئی لڑکی ان کی نگاہوں میں نہ جچی‘کوئی چھوٹی ہوتی ‘کوئی موٹی‘کسی کا قد آسمان سے باتیں کرتا ہواکوئی سوکھی شاخ کی طرح دبلی پتلی‘کوئی مٹیالے رنگ کی …
Read More »جنت
فیس بُک جب بھی دیکھو کوئی نہ کوئی درد ناک خبر ضرور پڑھنے کو ملتی ہے۔کئی ایسی کہانیاں سامنے آجاتی ہیں کہ انسان کئی روز تک اُن کے زیر اثر رہتا ہے اور ذہن سے ان خیالات کو جھٹک نہیں پاتا جو اس واقعہ کے بارے میں جان کر ذہن …
Read More »زندہ دلی
نیو یارک کے ساحل سمندر پر فیری(کشتی)کھڑی تھی جو کہ لوگوں کو بیٹھا کر سٹیچو آف لبرٹی تک پہنچاتی ․․․․مگر فیری میں سواری ہونے کے لئے پہلے ٹکٹ لینی پڑتی تھی․․․․ویک اینڈ ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم تھا‘فیری کچھا کچھ بھری تھی․․․․قطار میں کھڑے لوگ دوسری․․․․․تیسری فیری کے …
Read More »مجبوریاں
لاکھوں کے حساب سے پاکستانی امریکہ میں رہائش پذیر ہیں جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے پاکستان سے کوچ کرکے اس ملک میں آباد ہوئے ہیں․․․․․اچھی زندگی سے مراد روپے پیسے لے لیجئے وہ تو انہیں مل جاتاہے مگر طرح طرح کے مسائل سے دوچار ہونا پڑتاہے۔ امریکہ کے جس …
Read More »’’جھوٹ نہ بولا ، غصہ نہ کرو ‘‘
شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے سبق …
Read More »اعلیٰ ظرف
حقیقت نہایت تلخ ہوتی ہے جس کا سامنا کرنا بہت دشوار گزار مرحلہ ہوتاہے۔بعض اوقات انسان حقائق کو سمجھے بغیر بڑی بات منہ سے نکال دیتاہے مگر اسے پورا کرنا اس کے لیے انتہائی مشکل ہوتاہے۔یہ واقعہ بھی ایک تلخ حقیقت پر مبنی ہے جسے بھلانا ناممکن ہے۔ واقعہ یوں …
Read More »موت کا کانٹا چبھنے کے بعد سارے حالات سامنے آجائیں گے۔
ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہو کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ …
Read More »