Home / admin (page 244)

admin

اس تیر کا ثواب مجھے دے دو

یعقوب بن جعفر بن سلیمان بیان کرتے ہیں کہ عموریہ کی جنگ میں وہ معتصم کے ساتھ تھے. عموریہ کی جنگ کا پس منظر بھی انتہائی دلچسپ ہے. ایک پردہ دار مسلمان خاتوں عموریہ کے بازار میں خریداری کے لیے گئی. ایک عیسائی دوکاندار نے اسے بے پردہ کرنے کی …

Read More »

رزق بانٹنے سے گھٹتا نہیں بڑھتا ہے

ایک دل بادشاہ کا لنگر کھلا رہتا اور مخلوق خدا صبح شام آتی اور کھانا تناول کرتی، نئے وزیر خزانہ نے بادشاہ کو مشورہ دیا، سرکار یہ لنگر حکومتی خزانے پر بوجھ ہے اس کو ختم کر دیں، بادشاہ نے وزیر کے کہنے پر لنگر بند کر دیا بادشاہ نے …

Read More »

کالج کی لڑکی

کسی بھی انسان کی عادات و خصائل کے بارے میں جن لوگوں کو سب سے زیادہ معلومات ہوتی ہیں۔ وہ اس کے خاندان کے افراد یا قریبی رشتہ دار ہوتے ہیں۔ لیکن بسا اوقات گھر کے ملازمین کو بھی ایک لمبا عرصہ کسی گھر میں گزارنے کےبعد گھر کے افراد …

Read More »

انوکھی سوتن

مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھتے تھے‘ عام سے کم تعلیم یافتہ انسان تھے‘ دو شادیاں کر رکھی تھیں‘ ایک بیوی پاکستانی تھی اور دوسری مراکش سے تعلق رکھتی تھی‘ہمارا مراکش کی خواتین کے …

Read More »

ایک انگریز سیاح

ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی، ایک دن وہ لاہور گیا۔ اور ایک لاہوری سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟لاہوری بولا آہو انگریز بہت پریشان ہوا، کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے …

Read More »

تین ماہ کا بچہ

ایک عورت اپنے تین ماہ کا بچہ ڈاکٹر کو دکھانے آئی،کہ ڈکٹر صاحب میرے بچے کے کان میں درد ہیں،ڈاکٹر نے بچے کا معائینہ کیا اور کہا واقع اس کے کان میں انفیکشن ہوا ہے اور نوٹ پیڈ اٹھا کر کچھ دوائی لکھی اور رخصت کیا،میں حیران تھا،عورت جانے لگی …

Read More »

شیر کی گردن کا بال

ایک عورت پیر صاحب کے پاس گئی اور کہا کہ پیر صاحب مجھے کوئی ایسا تعویذ دیں کہ میرا شوہر میری ہر بات مانے جو بھی میں کہوں وہ میرے تابع ہو جائے۔پیر صاحب بھی دور اندیش انسان تھے انھوں نے اس عورت کی بات غور سے سنی، اور کہا …

Read More »

اڑتے وقت وہ کہنے لگا

حضرت جنید بغدادیؒ کے پاس کسی نے ایک پرندہ بطور تحفہ بھیجا‘ آپ نے اسے قبول فرما کر پنجرے میں بند کردیا اور کچھ مدت اپنے پاس رکھ کر ایک دن اسے آزاد کردیا۔ کسی نے پوچھا:’’حضرت آپ نے اسے آزاد کیوں کردیا؟‘‘ آپؒ نے فرمایا:’’مجھ سے اس پرندے نے …

Read More »

دو شرطیں

ایک صاحب جو شادی کی تلاش میں کہیں لمبے نکلےگئے۔ اور شادی کی عمر نکل گئی۔ آخرکار اس کو ایک لڑکی پسند آگئی جب اس نے لڑکی والے کو رشتہ بھیجا۔ لڑکی نے جب اس بندے کی عمر دیکھی۔ تو تو لڑکی نے کہا کہ میں اس کے ساتھ شادی …

Read More »

سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان! جب میر صادق کی …

Read More »