Home / admin (page 242)

admin

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی ،نوکری کی طلب کے لئے حاضر ہوا، قابلیت پوچھی گئی تو اس نے کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ہیں) بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھرمار تھی، اسے خاص ” گھوڑوں کے اصطبل …

Read More »

عشق کی بیماری

بادشاہ کے محل میں صفائی کرتے جب ایک بھنگی کی نظر ملکہ پہ پڑی تو وہ پہلی نظر میں اس پہ فدا ہو گیا۔ لیکن اپنی حیثیت اور ملکہ کی حیثیت میں فرق دیکھا تو سر جھکائے وہاں سے چلا گیا۔ پر دل تھا جو ایک ملاقات کی حسرت میں …

Read More »

قصائی کا عشق

ایک قصائی اپنے کسی پڑوسی کی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہوگیا۔ لڑکی کے گھر والوں نے اپنے کسی کام سے لڑکی کو دوسری بستی میں بھیجا،قصائی کو علم ہوا تو وہ بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا اور راستے میں روک کر اسے گناہ پر اکسایا۔لڑکی نے کہا ایسا …

Read More »

احسان کریں تو نسل ضرور چیک کر لیں

ایک شاہین کو شکاری کی گولی نے زخمی کر دیا۔ اسی دوران ایک ہرن نے دیکھا تو شاہین کو لیجا کر ایک جھاڑی کے پیچھے چھپا دیا اور اسکا خوب خیال رکھا کچھ عرصہ بعد شاہین صحت مند اور اڑنے کے قابل ہو گیا تو اپنے محسن سےکہا میں اس …

Read More »

میں فیصل آباد سے ہوں،

میں فیصل آباد سے ہوں، میری عمر 19 سال ہے۔ یہ نومبر 2018 کی بات ہے۔ ہم لوگ اپنی کزن کی شادی میں گئے تھے، کزن کی شادی بھی ایک چینی لڑکے سے ہوئی تھی اور اب وہ چین میں ہے۔ وہیں مجھے بھی پسند کیا گیا اور رشتہ داروں …

Read More »

مشکلات کو زینہ بنائیں اور آگے بڑھتے جائیں

ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے ہینکنے گا۔ گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا۔ جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ …

Read More »

ہیبت

خلیفہ منصور نے اپنے ایک وزیر کو حکم دیا:’’ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کو گرفتار کر کے میرے سامنے پیش کرو تاکہ میں ان کو قتل کر سکوں۔ ‘‘ وزیر نے ادب سے کہاــ’’ اے خلیفہ ! انہوں نے تو ایک مدت ہوئی گوشہ نشینی اختیار کر …

Read More »

لاہور سے خانیوال

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی بتاتے ہیں کہ بہت عرصہ پہلے کی بات ہے کہ ایک مرتبہ مجھے لاہور سے خانیوال جانا تھا، میں نے ڈرائیور سے رات کو ہی کہہ دیا کہ تم رات کو اپنی نیند پوری کر لینا اور دن کو یار فریش ہو کرڈرائیو کرنا، …

Read More »

بے نیازی کیا ہے

ہمارے محلے میں ایک دکاندار کی ایک بیٹی ھے، جو ھر وقت دکان میں سے کچھ نہ کچھ کھانے میں لگی رھتی ہے اور اس کا والد شور کرتا ھے کہ منافع یہ کھا جاتی ھے! وہ جب دیکھتی ھے کہ باپ کا پارہ چڑھا ھوا ھے، اب کہ مفت …

Read More »

اجنبی بزرگ

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے …

Read More »