Home / admin (page 240)

admin

بے نمازی مسافر اور بھاگتا ہوا

ایک آدمی جنگل میں سفر کر رہا تھا۔ ایک دن شیطان بھی اس کے ساتھ ہوگیا اور سفر کرنے لگا۔ وہ آدمی سفر کرتا رہا اور نمازیں چھوڑتا رہا یہاں تک کہ اس نے فجر، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء میں سے ایک بھی نماز ادا نہ کی۔ جب سونے …

Read More »

بنیاد کا پتھر

تحریر:جاوید چوہدری‎ نوجوان بہت دکھی تھا‘ اس کے ہاتھ میں کپ لرز رہا تھا‘ وہ بار بار کھنگار کر گلا صاف کرتا تھا اور ٹشو سے آنکھیں پونچھتا تھا لیکن اس کا اضطرار کم نہیں ہو رہا تھا‘ وہ اندر ہی اندر ہلکی لیکن مسلسل آنچ پر پک رہا تھا‘ …

Read More »

!میرے لئے اللہ ہی کافی ہے

کسی زمانے میں ایک چور تھا، وہ ایک بادشاہ کے محل میں چوری کرنے کے ارادے سے گیا، رات کا وقت تھا اور محل کے ایک کمرے سے بادشاہ اور اس کی بیوی کی گفتگو کی آواز آرہی تھی۔ وہ کھڑے ہو کر سننے لگا، اگرچہ ایسا سننا غلط ہے، …

Read More »

کنجوس کی دولت

بہت پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک گاؤں میں ایک کنجوس آدمی رہتا تھا۔ اس کے پاس پاس دولت بہت تھی۔ ایک مرتبہ وہ بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اگر وہ اچانک مر گیا تو اس کی ساری دولت کا کیا ہوگا ۔ میری ساری دولت اور زمین پر …

Read More »

بدبخت

ایک بہت ہی غریب شخص امداد کیلئے کسی سیٹھ کے پاس گیا‘ سیٹھ صاحب دل کے کمزور تھے‘ غریب شخص ان کے پاس پہنچا‘ ان کے قدموں میں بیٹھا اور اپنی دکھ بھری داستان سنانا شروع کر دی۔ اس کی کہانی اوراس کا لہجہ اتنا دردناک تھا کہ سیٹھ صاحب …

Read More »

چغل خور

کسی گاؤں میں ایک چغل خور رہتا تھا۔ دوسروں کی چغلی کھانااس کی عادت تھی اور وہ کوشش کے باوجود اس عادت کونہ چھوڑسکا تھا۔ اسی عادت کی وجہ سے اسے اپنی ملازمت سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔کچھ دن وہ اپنی جمع پونجی پر گزربسر کرتا رہا،پھر جب نوبت فاقوں …

Read More »

ہاتھی کو سوئی کے سوراخ سے گزاریں

ایک بادشاہ کے یہاں بیٹا نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے وزیر سے کہا‘ بھئی کبھی اپنے بیٹے کولے آنا‘ اگلے دن وزیر اپنے بیٹے کو لے کر آیا‘ بادشاہ نے اسے دیکھا اور پیار کرنے لگا‘ بادشاہ نے کہا اچھا بچے کو آج کے بعد رونے مت دینا‘ اس نے …

Read More »

مولوی صاحب! ہیرا تم ڈھونڈنا‘ قیمت ہم لگائیں گے

بہاولپور میں ایک نواب صاحب نے مدرسہ بنوایا‘ اس نے مقامی علماء سے کہا کہ عمارت تو میں بنوا دیتا ہوں مگر آباد کیسے ہو گی؟ علماء نے کہا کہ ہم آپ کو ایک ایسی شخصیت کے بارے میں بتائیں گے آپ انہیں لے آنا مدرسہ چل جائے گا۔ اس …

Read More »

گواہی

حضرت عمر فاروق ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ ایک اعرابی آیا جس کے پاس گوہ تھی‘ وہ کہنے لگا‘ مجھے لات و عزیٰ کی قسم اے محمدصلی اللہ علیہ وسلم‘ میں تجھ پر ہرگز ایمان …

Read More »

بھینسے کا سر

ایک مرتبہ ایک مغل بادشاہ نے ایک ایرانی شہزادے کی دعوت کی. جب ایرانی شہزادہ آنے والا تھا تو انہوں نے بڑے خانساماں کو بلا کر کہا کہ ایک ملک کا شہزادہ آ رہا ہے، تم اس کے لیے ذرا اچھا سا کھانا بنا دینا. یہ میزبان کے لیے عزت …

Read More »