Home / admin (page 238)

admin

ایک باپردہ خاتون کا قصہ

ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں، جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضا مند ہوجاتا ہے۔دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گزرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا …

Read More »

اعمال صالحہ

ایک شخص نے اپنے بیٹے سے وصیت کرتے ہوئے کہا: بیٹا! میرے مرنے کے بعد میرے پیروں میں یہ پھٹے پرانے موزے پہنا دینا, میری خواہش ہے مجھے قبر میں اسی طرح اتارا جائے۔ باپ کا مرنا تھا کہ غسل و کفن کی تیاری ہونے لگی چنانچہ حسب وعدہ بیٹے …

Read More »

بے سہارا کو سہارا دینا

ہمارے شہر کا ایک شخص جب فوت ہوا تو اسے غسل دینے والے عالم نے دیکھا کہ اس کا داہنا کندھا ایسے تھا جیسے کیسی نورانی شکل والے بزرگ کا چہرہ، قبر میں اتارتے وقت بھی عالم صاحب نے محسوس کیا کہ اس کے داہنے کندھے میں سے روشنی پھوٹ …

Read More »

کوئی بات نہیں

ایک بار میں گھر میں داخل ہوا تو دیکھا کہ بیگم کے چہرے کا رنگ خوف سے اڑا ہوا ہے۔ پوچھنے پر ڈرتے ڈرتے بتایا کہ “کپڑوں کے ساتھ میرا پاسپورٹ بھی واشنگ مشین میں دھل گیا ہے۔۔!، یہ خبر میرے اوپر بجلی بن کر گِری، مجھے چند روز میں …

Read More »

ماں کی اطاعت

ایک فرانسیسی عورت اپنے چودہ سالہ بیٹے کو لے کر فرانس کے اسلامک سنٹر میں آئی تاکہ اس کا بیٹا مسلمان ہوجائے، وہ دونوں اسلامک سنٹر پہنچ گئے، اسلامک سنٹر کے ناظم کے آفس میں جاکر بچے نے ملاقات کی، بچے نے کہا میری امی چاہتی ہے میں مسلمان ہوجاؤں، …

Read More »

جنازے سے عبرت

ایک جنازے سے فارغ ہوتے ہی ایک بابا جی قبر کے قریب آ کر کھڑے ہو گئے اور پوچھنے لگے.. بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص ابھی دنیا میں واپس آ جائے تو کیا کرے گا..؟ بابا جی کے اس سوال پر ایک دفعہ تو سب کو جھٹکا لگا کہ کیا …

Read More »

پیاری بیوی

ایک عورت تھی جس کا خاوند اُس سے بہت پیار کرتا تھا۔ اس عورت سے اُس کی خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گیا کہ.. آیا وہ بہت لذیز کھانا پکاتی ہے؟ یا اس کا خاوند اس کے حسن و جمال پر فریفتہ ہے؟ یا وہ بہت زیادہ بچے پیدا …

Read More »

” ایک عِبادت گُزار خادِمہ ”

بصرہ کے قاضی عبیداللّہ بِن حسن رحمتہ اللّہ علیہ سے منقول ہے کہ:میرے پاس ایک حسِین و جمیل عجمی لونڈی تھی،اس کے حُسن و جمال نے مجھے حیرت میں ڈال رکھا تھا۔ایک رات وہ سو رہی تھی۔جب رات گئے میری آنکھ کُھلی تو اسے بِستر پر نہ پا کر میں …

Read More »

کنواری سہاگن۔۔

مجھے کچھ کام ہے۔ رقیہ نے آٹھ سالہ اکبر کا ہاتھ پکڑ کے اپنی طرف کھینچتے ہوئے کہا۔ پر جانا کہاں ہے؟ اکبر نے اپنا ہاتھ چھڑاتے ہوئے اس سے پوچھا۔بس تو چل نا۔ دیکھ میرے پاس دس کا نوٹ ہے تجھے چاہیے نا؟ رقیہ نے اکبر کو لالچ دیتے …

Read More »

نیلم کا ہار

ایک سنار کے انتقال کے بعد اس کا خاندان مصیبت میں پڑ گیا. کھانے کے بھی لالے پڑ گئے. ایک دن اس کی بیوی نے اپنے بیٹے کو نیلم کا ایک ہار دے کر کہا ‘بیٹا، اسے اپنے چچا کی دکان پر لے جاؤ. کہنا یہ بیچ کر کچھ پیسے …

Read More »