Home / admin (page 231)

admin

خدا کا دوست

ایک بچہ جھلستی گرمی میں ننگے پاؤں سڑک پر پھول بیچ رہا تھا۔ اس جھلسا دینے والی گرمی میں ننگے پاؤں اسے زمین پر پاؤں ٹکانے میں بڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، ایسی حالت میں بھی لوگ اس بچے سے پھول خریدتے وقت بھاؤتاؤ کر رہے تھے۔ …

Read More »

ایک خاوند نے اپنی بیوی کو پہلی ملاقات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا

ایک خاوند نے اپنی بیوی کو پہلی ملاقات میں یہ نصیحت کی۔ کہ چار باتوں کا خیال رکھنا ۔۔!! پہلی بات یہ کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے۔ اس لئے میں نے آپ کو بیوی کے طور پر پسند کیا۔ اگر آپ مجھے اچھی نہ لگتیں تو میں نکاح …

Read More »

جیسی کرنی ویسی بھرنی

ایک بادشاہ بہت ظالم اور جابر تھا۔ اسکی ہیبت کے قصے سارے ملک میں مشہور تھے، لوگ اس سے نفرت کرتے تھے اور اس کا نام آتے ہی لوگ کانپنے لگتے تھے۔ ایک دن جانے کیا ہوا بادشاہ نے سارے شہر کو مدعو کیا کہ ایک اہم اعلان کرنا ہے۔ …

Read More »

ایک سبق آموز تحریر

لڑکی کا باپ بہت خوش تھا کہ اچھے خاندان سے اس کی بیٹی کے لئے رشتہ آیا ہے، لڑکے میں ہر وہ خوبی تھی جس کی تمنا کی جا سکتی ہے۔ پڑھا لکھا، خوش اخلاق، مؤدب اور بر سر روزگار۔ انکار کی تو وجہ بنتی ہی نہیں تھی لہٰذا دیگر …

Read More »

70 ماؤں سے زیادہ مہربان

ایک ماں کے رحم میں دو بچے تھے ۔ دونوں آپس میں گفتگو کرنے لگے. ایک نے دوسرے سے پوچھا ، “کیا تم اس زچگی کی زندگی کے بعد بھی کسی زندگی پر یقین رکھتے ھو ؟ دوسرے نے کہا ، “یقیناً ، زچگی کے بعد بھی کوئی نہ کوئی …

Read More »

اچھا مشورہ

بیان کیا جات ہے کہ ملک مصر کے شہر سکندریہ میں ایک بار بہت سخت قحط پڑا۔ کافی عرصہ بارش نہ ہونے سے زمیں جھلس گئی اور فصلیں بر باد ہو گئیں۔ لوگ پانی کے ایک گھونٹ اور روٹی کے ایک نوالے کے لیے بارے مارے پھرنے لگے۔ ایسے سختی …

Read More »

بادشاہ کی اپنی بیوی سے محبت

سبکتگین بادشاہ اپنی ایک بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا تھا۔ ایک مرتبہ اس کی دوسری بیویوں نے اس سے کہا کہ آپ فلاں بیوی سے زیادہ محبت رکھتے ہو حالانکہ حسن میں ہم اس سے زیادہ ہیں، سمجھداری میں بھی ہم اس سے زیادہ ہیں، آخر اس میں ایسی …

Read More »

بیوی

اپنی بیوی کے ماں باپ کی کبھی برائ مت کرنا کیوں کہ اس سے دل کو تکلیف پہنچتی اور بیوی کے سامنے کسی لڑکی کی تعریفیں نہ کریں کسی کی بہن، کسی کی بیٹی، کسی کی پوتی، کسی کی نواسی، کسی کی بھتیجی، کسی کی بھانجی وہ آپ کی بیوی …

Read More »

بےوقوف بادشاہ

بہت دِنوں کی بات ہے، کسی جگہ ایک غریب آدمی ایک ٹوٹے پھوٹے پرانے مکان میں رہتا تھا۔ وہ مکان اتنا بوسیدہ ہو چکا تھا کہ ایک دن اچانک زمین پر آ رہا۔ اس غریب آدمی کو ایک نیا مکان بنوانے کی فکر لاحق ہوئی۔ بال بچوں کا پیٹ کاٹ …

Read More »

غربت

میری کلاس میں ایک لڑکی شازیہ(فرضی نام)پڑھتی ھے وہ ایک فری پریڈ میں میرے پاس آئی اور کہنے لگئی میم مجھے آپ کے دو منٹ مل سکتے ہیں ؟؟تو میں نے کہا کیوں نہیں بولیں آپ کیا کہنا چاہتی ہیں میں سمجھی کے کوئی تعلیم مدد لینے ہو گی۔ اکثر …

Read More »