Home / admin (page 230)

admin

احسان فراموشی

کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس نے دس جنگلی کتے پالے ہوئے تھے۔ اس کے وزیروں میں سے جب بھی کوئی وزیر غلطی کرتا بادشاہ اسے ان کتوں کے آگے پھنکوا دیتا کتے اس کی بوٹیاں نوچ نوچ کر مار دیتے۔ ایک بار بادشاہ کے ایک خاص وزیر نے …

Read More »

موبائل فون

عارف چودہ پندرہ سال کا ایک معصوم نوجوان تھا ۔۔ نئی دنیا کھوجنے کی خواہش دل میں لیے وہ جوانی کی طرف قدم بڑھا رہا تھا ۔۔ ماں باپ کا لاڈلا تھا اس لیے اکثر خواہشیں ضد کیے بغیر پوری ہو جاتی تھیں۔۔ چند دن سے وہ اپنے باپ سے …

Read More »

اللّٰه ناراض ہو تو کیا ہوتا ہے

بہت سوچنے اور ڈرنے والی باتیں ہیں، دیکھیں کہیں ہم تو ان میں شامل نہیں۔ (محسوس اور نامحسوس ہونے والی سزائیں) کسی طالب علم نے اپنے استاد سے کہا *”ہم کتنے گناہ کرتے ہیں نا اور اللّٰه ہمیں سزا نہیں دیتا”* استاد محترم نے فوراً جواب دیا:- یہ بھی سزا …

Read More »

بادشاہ کا غصہ

بیان کیا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ کسی بات پر اپنے وزیر سے ناراض ہوگیا اور اس نے اسے اس کے عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر بہت دانا نیک دل تھا بادشاہ کے دربار سے نکل کر وہ اللہ والوں کی مجلس میں شامل ہوگیا اور ان نیک لوگوں کی …

Read More »

اسلام عورت کا محافظ

فرانس کی ایک فیکٹری میں کام کرنے والے پاکستانی کے ساتھ خواتین اور مرد حضرات بھی کام کرتے ہیں۔ فیکٹری میں 50 سال کی ایک فرنچ خاتون اک دن اسے کہنے لگی کہ سنا ہے تم پاکستان کے لوگ عورتوں کے حقوق نہیں دیتے انہیں گھر میں بند رکھتے ہو …

Read More »

ماں کا قرض

ایک بیٹا پڑھ لکھ کر بہت بڑا آدمی بن گیا ” والد کی وفات کے بعد ماں نے ہر طرح کا کام کر کے اسے اس قابل بنا دیا تھا ” شادی کے بعد بیوی کو ماں سے شکایت رہنے لگی کہ وہ ان کے اسٹیٹس میں فٹ نہیں ہے …

Read More »

ایک بزرگ سے چوری

ایک بزرگ حج کے سفر پر گئے ایک جگہ سے گزر رہے تھے ان کے ہاتھ میں ایک تھیلا تھا‘ اس میں ان کے پیسے تھے ایک چور ان کے ہاتھ میں سے وہ تھیلا چھین کر بھاگ گیا۔ کافی دور جا کر اس کی آنکھوں کی بینائی اچانک زائل …

Read More »

نئی نویلی دلہن

آج كھانا تم بناؤگی ، جس نے پانی کا گلاس اٹھ کے کبھی نہیں پیا تھا ، اسے میری ماں نے حکم دیا ۔ وہ اٹھی ، جیسے تیسے کر کے 3 ، 4 گھنٹے لگائے اور كھانا بنایا مگر نمک مرچ اس ٹیسٹ کے مطابق نہیں تھے جسے پرفیکٹ …

Read More »