عربی حکایت ہے ایک بوڑھے باپ نے اپنے بیٹے کو بلا کر ایک پرانی خستہ حال گھڑی دی اور کہا: بیٹا یہ گھڑی تمہارے پردادا کی ہے ۔۔ اس گھڑی کی عمر دو سو سال ہوگی ۔۔۔ یہ گھڑی میں تمہیں دینا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے تمہیں میرا …
Read More »مرد کی غیرت
تاریخ کی کتابوں میں ایک واقعہ درج ہے کہ ایک بدو کی دلہن کو جس گھوڑے پر بٹھا کر لوگ لائے تھے ۔ دلہن کے گھوڑے سے اترتے ہی اس بدو نے اس گھوڑے کی تلوار سے گردن الگ کردی ۔ لوگوں نے اس سے ایسا کرنے کی وجہ پوچھی …
Read More »ہمارے والدین
اگر آپ دل کمزور ہے تو یہ پوسٹ نہ پڑھیں آخر میں رونا آجائے گا _._._._._. قدیم زمانے میں سیب کا ایک بڑا درخت تھا۔ اس درخت کے قریب ہی ایک چھوٹا لڑکا رہتا تھا۔ اس لڑکے کو روزانہ اس درخت کے پاس آنا اور کھیلنا اچھا لگتا تھا۔وہ اس …
Read More »توپ کا لائسنس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کورٹ میں ایک عجیب مقدمہ چل رہا تھا، ایک دیہاتی نے توپ کے لائسنس کیلئے درخواست دی تھی،کے لائسنس کیلئے درخواست دی تھی، اور یہ دیکھنے ہزاروں کی بھیڑ اور میڈیا کورٹ میں موجود تھے۔جج دیہاتی سے: یہ تم نے توپ کے لائسنس کے لئے درخواست …
Read More »درد دل
وہ کم عمر بچی بولتی جارہی تھی ۔میں نے کئی ملاقاتوں میں اس کی داستان حیات کو سنا اور سوچا کہ اسے قارئین تک پہنچاؤ۔ذہن ودل پر بوجھ سا ہے ۔اس کی کہانی اسی کی زبانی بیان کر رہی ہوں ۔ میری ماں کا جوانی میں انتقال ہو گیا ‘ابو …
Read More »سعودی عرب میں ایک شخص نے خواب دیکھا
سعودی عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا تھا اس فون نمبر پر رابطہ کرو اور فلاں شخص کو عمرہ کراوٴ۔ فون نمبر بڑا واضح تھا۔ نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا مگر اس نے وہم جانا …
Read More »’’جھوٹ نہ بولا ، غصہ نہ کرو ‘‘
شہزادہ اپنے استاد سے سبق پڑھ رہا تھا.. استاد نے اسے دو جملے پڑھائے..1 ــ جھوٹ مت بولو..2 ــ غصہ نہ کرو..کچھ دیر کے وقفے کے بعد شہزادے کو سبق سنانے کو کہا گیا تو شہزادے نے جواب دیا کہ ابھی سبق یاد نہیں ھوسکا..دوسرے دن پھر استاد نے سبق …
Read More »دوسروں پر بھروسہ کرنا
کسی باغ میں ایک کبوتر نے اپنا آشیانہ بنایا ہوا تھا جس میں وہ دن بھر اپنے بچوں کو دانہ چگاتا۔ بچوں کے بال اور پر نکل رہے تھے ایک دن کبوتر دانہ چونچ میں دبائے باہر سے آیا تو سارے بچوں نے انہیں تشویش سے بتایا کہ اب ہمارے …
Read More »مَیل کا پتھر
کہتے ہیں کہ کسی کسان کے کھیت میں ایک پتھر کا سخت ٹکڑا نکل آیا۔ جس سے کسان کے کام کاج میں حرج ہونے لگا۔ کبھی وہ اس ٹکڑے سے ٹھوکر کھاکر گر جاتا۔ کبھی ہل چلاتے ہوئے ہل پھنس جاتا۔ کبھی ہل ٹوٹ جاتا اور کبھی جانور گرکر زخمی …
Read More »مولوی صاحب اور ھوٹل
شہر کے بیچ میں جامع مسجد کے دروازے کے سامنے ریحان کا چائے کا ہوٹل ہے۔ اس کا ہوٹل خوب چلتا ہے۔ اس نے ہوٹل کی دیوار پر پچاس انچ کی ایل ای ڈی لگا رکھی ہے جس پر سارا دن لوگ فلمیں دیکھتے ہیں۔ ہندی ، انگریزی ، چائنیز …
Read More »