Home / admin (page 218)

admin

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے

کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھے اب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے تھے۔ …

Read More »

مولوی صاحب کے کھیت اور ﷲ تعالیٰ کا ڈنڈا

صاحب کو ہدیہ کیا کہ ویسے بھی سارا دن آپ فارغ ہوتےہیں تو کھیتی باڑی کریں تاکہ گزارہ اچھا ہو۔ مولوی صاحب نے گندم کاشت کرلی اور جب فصل ہری بھری ہوگئی تو بڑی خوشی ہوتی تھی دیکھ کر اسلئے دن کا اکثر وقت وہ کھیت میں ہی بیٹھے رہتے …

Read More »

محنت کا جادو

دور دراز کے کسی قصبے میں ایک محنتی لکڑ ہارا رہتا تھا۔وہ دن بھر قریبی جنگل میں لکڑیاں کاٹتا اور شام ہوتے ہی وہ لکڑیاں قصبے کے بازار میں بیچ آتاہے ۔ان لکڑیوں کے بدلے اسے جتنے پیسے ملتے وہ بہت زیادہ تونہ ہوتے تھے ،مگر سادہ مزاج لکڑ ہارے …

Read More »

شادی کے بعد بیٹے کی ماں پر غصہ ایک زبردست تحریر

کسی گاؤں میں ایک عورت اپنے پانچ سال کے چھوٹے بچے کے ساتھ رہتی تھی۔ کچھ ماہ قبل اُس کے شوہر کا انتقال ہو گیا تھا۔ لہٰذا یہ عورت اپنے اکلوتے بیٹے کی تعلیم و تربیت کیلئے خود ہی لوگوں کے گھروں میں کام کرتی، اُنکے برتن مانجھتی، کپڑے دھوتی …

Read More »

عورت کا نصیب

چھوٹے بھائی کی جہاں پہلے شادی کرنا چاہتے تھے۔ تب بھائی کو بکریاں پالنے کا شوق تھا ۔ وہ لڑکی ہمارے قریبی رشتے داروں میں سے تھی ۔ رشتہ مانگنے پر جواب ملا تھا کہ ” میں اپنی بیٹی بکریوں والے کو دے کر اپنی بیٹی کی زندگی تباہ کیوں …

Read More »

ایک مسلمان لڑکی لندن مہں زیرے تعلیم تھی

ایک مسلمان لڑکی لندن مہں زیرے تعلیم تھی، ایک دن وہ سہیلی کے ساتھ تقریب میں گئی، بہت کوشش کی تقریب سے جلدی نکلنے کی لیکن نہ نکل سکی، جب وہ اس تقریب سے فارغ ہوکر نکلی تو کافی دیر ہوچکی تھی۔ رات آدھی ہوگئی تھی۔ اس کا گھر بھی …

Read More »

میری ماں جھوٹی تھی

سبق آموز کہانی ایک آٹھ سال کے بچے کی ماں فوت ہوگئی ، اور اس کے باپ نے دوسری شادی کرلی ایک دن اس کے باپ نے اس سے پوچھا : بیٹا تجھے اپنی مری ہوئی ماں اور نئی ماں میں کیا فرق لگا؟ تو لڑکا بولا : میری نئی …

Read More »

”بیوہ کا چوکھٹ کوئی فرشتہ بھی پار کر جائے تو لوگ۔۔۔“

بیوہ کی چوکھٹ کوئی فرشتہ بھی پار کر جائے تو رنڈی کہنے میں لوگوں کو دیر ہی کتنی لگتی ہے اس بیوہ کا دروازہ بھی مسلسل بج رہا تھا میں ہوں بھابی حفیظ نام سنتے ہی اس نے جھٹ سے دروازہ کھول دیا حفیظ اس کے مرحوم شوہر کا بہترین …

Read More »

مچھلی اور مینڈک

ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ بڑی سخت گرمی پڑی اور برسات کا موسم بھی صاف نکل گیا۔تالاب اور جھیلیں خشک ہونے لگیں۔جھیلوں میں مچھلیاں تڑپ تڑپ کر مرنے لگیں۔بگلوں نے اب دریا کا رخ کیا جہاں بے شمار مچھلیاں رہتی تھیں۔ ایک بگلے نے ایک موٹی تازی مچھلی پکڑی …

Read More »

لیٹر بکس

اگر آپ کبھی سکھ نگر کی ساتویں سڑک پر جائیں تو وہاں آپ کو کوئی قابل ذکر چیز نظر نہیں آئے گی۔وہ ایک عام سی سڑک ہے۔کچھ بڑے گھروں کے دروازے اس طرف کھلتے ہیں۔جن میں پرانے درخت اور پودے لگے ہیں۔ ایک گھر کی دیوار پر بوگن ویلیا کی …

Read More »