Home / admin (page 211)

admin

مکھن سے بال

ایک دن ایک بادشاہ نے درباری بڑھئی سے کہا کہ میں تجھے کل پھانسی دے دوں گا‘بڑھئی بیچارہ اس رات سو نہیں پا رہا تھا۔اس کی بیوی نے کہا‘ ہر رات کی طرح سوئیے کہ آپ کا پروردگار ایک ہے مگر مشکل سے نکلنے کے راستے بہت سے ہیں۔بیوی کی …

Read More »

مسکراہٹ

ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔ وہ گھر واپس …

Read More »

دھوکا مگر انوکھا

یہ واقعہ لندن کی ایک مشہور کاروباری سماجی شخصیت جو ذہین و فتین بھی تھے کے متعلقہ ہے۔ 1960 کی دہائی میں ہفتے کی شام کو جب تمام بنک بند ہو گۓ وہ شخص کاروں کے ایک بڑے شو روم پر پہنچا اور وہاں موجود سب سے قیمتی گاڑی پسند …

Read More »

نہ پوچھا کریں

میرا بڑا بیٹا غالباً سال بھر کا تھا. میں بیس کی اول اول دہائی میں تھی۔ عمر کے ساتھ ساتھ سمجھ بوجھ بھی کم تھی۔ ایک دن کسی ملنے والے کے گھر گئے تو اُنکے ہاں اُنکی کوئی رشتےدار خاتون بھی آ گئیں، کچھ ایسا ہوا کہ میزبان کسی کام …

Read More »

بادشاہ کے اپنے وزیر سے دو عجیب سوالات

ایک بادشاہ کا وزیر بہت ہی عقلمند تھا اس نے اپنی عقلمندی سے دربار کے بہت سے مسائل حل کیے تھے۔ ایک دفعہ وزیر بادشاہ کو قومی خزانے کے بارے میں کچھ معلومات دے رہا تھا تو اسے معلوم ہوا کہ پانچ ہزار درہم کا نقصان آ رہا ہے بادشاہ …

Read More »

ڈاکٹراشفاق احمدؒ کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا

ڈاکٹراشفاق احمدؒ کہتے ہیں کہ نیا نیا دین پڑھنا شروع کیا تھا۔ نمازیں وقت پر ادا ہونے لگیں، اذکار، نوافل، تلاوتِ قرآن۔ میوزک کی جگہ دینی لیکچراور پردہ۔ ایک کے بعد ایک تبدیلی آتی گئی۔ زندگی میں سکون تو تھا ہی لیکن اب سکون کی انتہا ہونے لگی۔ تشکر سے …

Read More »

فصلیں جو کاٹی جائیں اگتی نہیں ہیں بیٹیاں جو بیائی جائیں مڑتی نہیں ہیں

شوہر دو دن کے لیے دوسرے شہر جا رہا تھا تو اسے بولا کے چلو تمہیں تمہاری امی کے چھوڑ دیتا اکیلی کیا کرو گی گھر میں ہو بھی ڈرپوک تو وہ خوشی خوشی تیار ہو گئی ماں کے گھر کا دروازہ کھلا تھا ماں بابا سہن میں بیٹھے کھانا …

Read More »

والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی

فلسطین کے ایک سکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نیا جوتا ملے گا۔ ٹیسٹ ہوا سب نے یکساں نمبر حاصل کیے اب ایک جوڑا سب کو دینا نا ممکن تھا اس …

Read More »

محترم جمیل جالبی صاحب کے یہاں ایک مرتبہ کسی صاحب نے فرمایا

محترم جمیل جالبی صاحب کے یہاں ایک مرتبہ کسی صاحب نے فرمایا کہ ”رسی پر کپڑے سوکھنے کو ڈالے ہوئے تھے“ صدیقی صاحب مرحوم نے فوراً ٹوکا کہ اس کو رسی نہیں ‘الگنی’ بولتے ہیں۔پھر جمیل صاحب سے مخاطب ہو کر بولے رسی کو بلحاظِ استعمال مختلف ناموں سے پکارا …

Read More »

دُودھ کا حوض

ایک بادشاہ نے یہ سوچا کہ کیوں نہ اپنے محل میں ایک حوض بنوایاجاۓ اور اُسے دُودھ سے بھر دیا جاۓ۔اور ہر مہمانُ کی دُودھ سے تواضع کی جاءے۔۔ لہذا بادشاہ نے اپنی سلطنت میں حُکمُ صادر فرما دیا کہ کلُ سے ھر آدمی جِس کے ہاں دُودھ ہو وہ …

Read More »