Home / admin (page 210)

admin

کثر لوگ مجھے اپنے مالی حالات کے بارے لکھتے ہیں ک

اکثر لوگ مجھے اپنے مالی حالات کے بارے لکھتے ہیں کہ ان کی نوکری چلی گئی،رزق بند ہے،کاروبار نہیں چلتا ،تنخواہ کم اور خرچے زیادہ ہیں تو میں ایسے تمام احباب سے ایک شکر گزار اور متوکل قاری کا واقعہ شئیر کررہا ہوں جنہیں اللہ نے بہت نوازا ہے ۔ان …

Read More »

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ ؟

مجھ سے کسی نے پوچھا کون ہو آپ ؟ میں نے جواب دیا میں وہ فقیر ہوں جسکو اپنی ماں نے نہیں پہچانا ۔ایک دن میں اسی لباس میں آیا اور گھر کے سامنے بیٹھ گیا تو بھائی نے دیکھا اور آواز دی ماں ایک فقیر آیا ہے باہر کھانے …

Read More »

شیخ صاحب جب سے پاکستان آئے تھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیخ صاحب جب سے پاکستان آئے تھے،،،بے روزگار پھر رہے تھے ،،اب تونوبت فاقوں کی آچکی تھی،،،!! کہاں محل کا باسی کہاں دردر کی ٹھوکریں،،جہاں جاتا اک سے بڑھ کر اک شیخ چلی مل جاتا،،،وہ تو حیران تھے کہ ایسی کونسی فیکٹری ہے،،،،جس سے اتنے سارے شیخ …

Read More »

اتفاق سے میری نظر رکشے کے شیشے پر پڑی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک دن گھر سے آفس رکشے میں جا رہا تھا،اتفاق سے میری نظر رکشے کے شیشے پر پڑی۔ جس پےلکھا تھا،”یہ سب میری ماں کی دعا ہے” دیکھتے ہی ہنسی آگئی اور پوچھا رکشہ چلانے کو اپنے ماں کا دعا کہہ رہے ہو؟ رکشے والے نے مسکراتے …

Read More »

ایک دفعہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب دورے پر گیا

ایک دفعہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب دورے پر گیا۔ وہ وہاں ایک ہفتہ ٹھیرا۔ اس دوران وفد کے ارکان نے سعودی عرب میں امن و امان کی صورتِ حال کا بغور جائزہ لیا۔انھوں نے اس چیز کو شدت سے محسوس کیا کہ سعودی عرب میں چوری کرنے …

Read More »

ایک نوجوان کو چوری کے جرم میں حضرت عمر فاروقؓ کی خدمت میں پیش کیا گیا

ایک نوجوان کو چوری کے جرم میں حضرت عمر فاروقؓ کی خدمت میں پیش کیا گیا۔جب تفتیش کرنے پر اس نوجوان کا جرم ثابت ہوگیا تو آپ نے شرع کے مطابق چور کے ہاتھ کاٹ دینے کا حکم صادر فرمادیا ۔ وہ نوجوان فریاد کرنے لگا اور رونے لگا معافی …

Read More »

اس نے منت مانگی کہ

حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ ایک درویش کا قصہ بیان کرتے ہیں کہ اس کی بیوی حاملہ تھی اس نے منت مانگی کہ اگر میرے گھر نرینہ اولاد ہوئی تو میں اپنے پاس موجود گوڈری کے علاوہ جو کچھ ہے سب صدقہ کردوں گا۔ وہ درویش بڑھاپے کو پہنچ …

Read More »

کچھ لوگ بڑے حاضر دماغ ہوتے ہیں

خلیفہ ہارون رشید بڑے حاضر دماغ تھےایک مرتبہ کسی نے ان سے پوچھا“ آپ کبھی کسی کی بات پر لاجواب بھی ہوئے ہیں؟“ انہون نے کہا۔۔۔“ تین مرتبہ ایسا ہوا کہ میں لاجواب ہوگیا۔۔ایک مرتبہ ایک عورت کا بیٹا مرگیا اور وہ رونے لگی ۔۔۔میں نے اس سے کہا کہ …

Read More »

انجینئر کیسے ہوتے ہیں؟

ایک دفعہ ایک انجینئر راستے سے جا رہا تھا کہ اس کو ایک مینڈک دکھائی دیا۔ مینڈک نے انجینئر کو دیکھا تو بولا کہ ’مجھے کس کروپلیز اگر تم مجھے کس کرو گے تو میں ایک حسین شہزادی بن جاؤں گی اور تمہارے ساتھ ایک پورا ہفتہ گزاروں گی‘۔انجینئر نے …

Read More »

شادی کا دن گزر گیا

ایک خاتون اپنا واقعہ لکھتی ہیں کہ میری بیٹی لاہور میں شاپنگ کی غرض سے آئی‘ اس کے دیور کی شادی تھی‘ ہم مقامی مارکیٹ میں ایک بڑی سی فیبرکس کی دکان پر گئے‘ وہاں مختلف لباس دیکھتے رہے‘ وہاں ایک لباس پسند آیا‘ مگر قیمت میں ان بن کے …

Read More »