ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا، وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ….اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی …
Read More »مسکراہٹ کا سبب
حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے ایک دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ مسکرا رہے ہیں، تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کون سی چیز مسکراہٹ کا سبب ہوئی ؟فرمایا:” میرے …
Read More ».کیف ومستی میں ڈوبے ہوئے نوجوان کی
رات کاآخری پہرتھاوہ دونوں کمرے میں مز ے سے سورہے تھے .کیف ومستی میں ڈوبے ہوئے نوجوان کی آنکھ کھلی اس نے کمرے میں جلتی مدھم لائٹ میں کلاک کودیکھا،،اوہ !بہت لیٹ ہوگئے . اس نے سوچاابھی آرام کرلیں !!نہیں ،اس نے اس خیال کوجھٹکااوراٹھ کرباتھ روم کی طرف بڑھ …
Read More »ری شادی کو اکیس سال گزر گئے تھے،
میری شادی کو اکیس سال گزر گئے تھے، آج میری بیوی چاہتی تھی کہ میں کسی اور عورت کو باہر رات کے کھانے کے لئے لیکر جاؤں، میری بیوی نے کہا کہ وہ مجھ سے محبت کرتی ہے لیکن وہ یہ بھی جانتی ہے کہ وہ دوسری عورت بھی مجھ …
Read More »ایک شخص کا ایک بیٹا تھا
ایک شخص کا ایک بیٹا تھا، روز رات کو دیر سے آتا اور جب بھی اس سے باپ پوچھتا کہ بیٹا کہاں تھے؟ تو جھٹ سے کہتا کہ دوست کے ساتھ تھا۔ ایک دن بیٹا جب بہت زیادہ دیر سے آیا تو باپ نے کہا کہ بیٹا آج ہم آپ …
Read More »یہ بہت پرانے زمانے کی بات ہے
یہ بہت پرانے زمانے کی بات ہے۔ ویسے پرانا زمانہ تھا ،بڑی سادگی کا۔ بادشاہ بھی عام انسانوں کی طرح کبھی کبھی بھیس بدل کر گھومتے پھرتے نظر آتے تھے تاکہ اپنی غریب رعایا کا حال معلوم کر سکیں۔ ایسا ہی ایک بادشاہ رات کے وقت گشت کر رہا تھا۔ …
Read More »یقین پختہ رکھیں
ایک بہت بڑا بحری جہاز ڈوب جاتا ہے، اس میں سے صرف ایک ہی آدمی بچتا ہے، وہ کنارے پر تیر کر پہنچ جاتا ہے، کافی دن بیچارہ بھوکا پیاسا ساحل پر پڑا رہتا ہے۔ وہ ایک عجیب سے جزیرے پر اکیلا رہ جاتا ہے، آخر کار اپنا ایک ہٹ …
Read More »“چور کی داڑھی میں تنکا“ محاورہ کیسے بنا؟
چور کی داڑھی میں تنکا“ محاورہ کیسے بنا؟ آئیں اس کی تاریخ جانتے ہیں ایک مرتبہ اکبر بادشاہ کی انگوٹھی کھو گئی-اکبر بڑا پریشان ہوا کیونکہ یہ اس کے باپ کا تحفہ اور نشانی تھی۔ جب بیربل دربار میں پہنچا تو اکبر نے سارا ماجرا اس کو سنایا اور اس …
Read More »ایک یتیم بچہ حاتم طائی سے زیادہ سخی نکلا
ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا:”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …” حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے …
Read More »طوائف سے بہن تک
مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔ کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اور تھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی …
Read More »